Browsing Category
Urdunews
پشاور کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دل کے آپریشنز بند
پشاور کے تمام بڑے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر ہونے والے دل کے آپریشنز بند کر دیے گئے، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ایسوسی ایشن آف کارڈیو سرجن کے چیئرمین ڈاکٹر اعظم جان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نجی اسپتالوں میں دل کے آپریشن بند…
وزن کم کرنے والا پراٹھا کونسا ہے؟
ہم روز روٹیاں اور پراٹھے کھاتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں، اس لیے اس کے بغیر رہنا ناقابلِ تصور ہے، ایسا لگتا ہے کہ ہمارا نظام اس کا عادی ہے اور ہماری بھوک اس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک ہمیں گھر کی روٹی، پراٹھا اور سبزی دال کا کھانا نہ ملے۔ہم…
خاتون نے سورج کی تپش سے انڈا فرائی کر لیا
برطانیہ اور یورپی ممالک کے شہریوں کو آج کل شدید گرمی کا سامنا ہے، اس گرم موسم میں برطانوی خاتون نے 40 ڈگری سینٹی گریڈ درجۂ حرارت میں اپنے باغ میں ایک فرائی پین پر انڈہ تلنے کی کوشش کی ہے۔جارجیا لیوی نے خالی فرائی پین کو ایک پتھر کے اوپر…
وسیم اکرم نے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں وسیم اکرم کی دوسری اہلیہ شنیرا اکرم بھی موجود ہیں۔واضح رہے کہ وسیم اکرم نے شنیرا سے قبل ہما مفتی سے…
’عکسِ بینظیر‘ آصفہ بھٹو کی بلدیاتی الیکشن کیلئے مہم جاری
سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابات کی مہم میں بھرپور حصہ لے رہی ہیں۔سابق وزیرِ اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی سب سے چھوٹی بیٹی اسی سلسلے میں گزشتہ روز حیدرآباد پہنچیں…
سری لنکا کی ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت
سری لنکا نے ایشیاء کپ کی میزبانی سے معذرت کر لی، اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کو بتایا ہے کہ ایشیاء کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے گزشتہ روز اپنے فیصلے سے اے سی سی کو…
مزید 3 کورونا مریض فوت
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے مزید 3 مریضوں کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 51 ویں نمبر پر آ گیا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…
امریکا: ڈاکو نے 10 بار اینٹ ماری مگر شیشہ نہ ٹوٹا
امریکا میں ایک ڈکیتی کی واردات کو جیولری اسٹور کے شیشے نے نہ ٹوٹ کر ناکام بنا دیا اور ڈاکو کو خالی ہاتھ فرار ہونا پڑا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک جیولری اسٹور میں ایک ڈاکو اپنی جیب سے اینٹ نکال رہا ہے، بعد…
جوان شخص نے بوڑھی خاتون کے روپ میں بینک لوٹ لیا
امریکی ریاست جارجیا میں پولیس ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہی ہے جس پر ایک بزرگ خاتون کا لباس پہن کر بینک لوٹنے کا شبہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز جنوب مشرقی اٹلانٹا کی ہینری کاؤنٹی میں پیش آیا، مشتبہ شخص کو 6 فٹ…
بشریٰ اقبال نے دانیہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
معروف میزبان و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے سوشل میڈیا پیغام سے صارفین کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔سیدہ بشریٰ اقبال نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ایسا بھی کیا پیسے کا لالچ کہ کسی انسان کی جان، مال، عزت سب…
آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام جلد شروع ہوجائے گا۔واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی…
پیسے دینے کا الزام ڈراما ہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیسے دینے کا الزام ڈراما ہے، بالکل اسی طرح جس طرح 17 جولائی کے انتخابات سے پہلے یہ الزام لگایا گیا کہ مسٹر ایکس اور وائے دھاندلی کریں گے۔خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ…
برطانوی وزارتِ عظمیٰ کے لیے رشی سونک اور لز ٹرس میں مقابلہ
برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ ملے جبکہ پینی مورڈینٹ قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق نئے پارٹی لیڈر کے…
120رنز یا 7 وکٹ؟ گال ٹیسٹ کا فیصلہ آج ہوجائیگا
پاکستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جیت کے لیے بھرپور کوششیں پہلے ٹیسٹ میچ کو پانچویں دن تک کھینچ لائیں اور اب پاکستان کو میچ کے آخری روز مزید 120 رنز درکار ہیں جبکہ سری لنکا کو جیتنے کے لیے7 پاکستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہوگا۔گال…
بنگلا دیشی حکومت کے بجلی کی بچت کے اقدامات
توانائی کے عالمی بحران کے پس منظر میں بنگلادیش کی حکومت نے بجلی کی بچت کیلیے اقدامات کرلیے ہیں۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیے۔ اس کے علاوہ ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بھی بند رکھنے کا فیصلہ…
عمران ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، ناصر حسین شاہ
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں، وہ فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اپنی نااہلی چھپانے کے لیے ایسی باتیں کررہے ہیں، عمران…
سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب سندھ میں بھی قانون کی حکمرانی ہوگی۔حیدر آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ شہباز شریف جس کرسی پر بٹھائے گئے وہ جانے والی ہے۔ حکومت ختم ہونے والی ہے،…
عمران چیف الیکشن کمشنر سے تنہا ملنا چاہتے تھے، کنور دلشاد
سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان چیف الیکشن کمشنر سے اکیلے میں ملاقات کرنا چاہتے تھے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنے قابل اعتماد ساتھی کو پیغام دے کر چیف الیکشن کمشنر کے پاس بھیجا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام…
فواد کو گرین سگنل مل جائے تو یہ عمران کیخلاف بولنا شروع کردیں گے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر دوسری جماعتوں کی جانب سے فواد چوہدری کو گرین سگنل مل جائے تو یہ کل عمران خان کے خلاف بولنا شروع کردیں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا…
ون ڈے کرکٹ ختم کردینا چاہیے، وسیم اکرم
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی…