بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بنگلا دیشی حکومت کے بجلی کی بچت کے اقدامات

توانائی کے عالمی بحران کے پس منظر میں بنگلادیش کی حکومت نے بجلی کی بچت کیلیے اقدامات کرلیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیے۔ اس کے علاوہ ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق حکومت کام کے اوقات کم کرنے، ورک فرام ہوم کی اجازت دینے اور لوڈشیڈنگ کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.