جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ فیڈرل لینڈ کمیشن کے چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تین پاکستانی…

مختلف نمبروں سے دھمکیاں اور پیسوں کی پیشکش آرہی ہے، پی ٹی آئی رکن اسمبلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی عمر فاروق کا کہنا ہے کہ مختلف نمبروں سے دھمکیاں اور پیسوں کی پیشکش آرہی ہے۔اپنے بیان میں  پی ٹی آئی ایم پی اے عمر فاروق نے کہا کہ کل رات سے مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز پیغامات آرہے…

چوہدری مسعود کو ایک پیسہ بھی دیا ہو تو مجھ پر عذاب آجائے، عطااللّٰہ تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ چوہدری مسعود کو ایک پیسہ بھی دیا ہو تو اللّٰہ مجھ پر عذاب نازل فرمائے، ہر روز لیڈر تبدیل کرنا اور اسے والد کہنا مناسب نہیں ہے۔فواد چوہدری کی پریس کانفرنس کا جواب دیتے ہوئے عطا تارڑ نے 3 اپریل…

کورونا انفیکشن کے بعد جوڑوں، پٹھوں کے درد میں بے تحاشہ اضافہ

 کورونا انفیکشن سے صحتیابی کے بعد مریضوں کی ایک بڑی تعداد جوڑوں اور پٹھوں کے درد کا شکار ہو رہی ہے اور یہ شکایات 6 مہینے سے 1 سال تک جاری رہ سکتی ہیں۔کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر موٹر سائیکل اور رکشوں میں طویل سفر کے دوران لگنے والے…

کورونا کیسز میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے۔ عالمی ادارہ کے مطابق دنیا بھر کے ممالک میں کورونا کے کیس بڑھ رہے ہیں۔ دنیا کو کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کیلئے تیار رہنا ہوگا۔ دریں اثنا عالمی ادارہ…

فواد کا ایم پی اے پر 40 کروڑ لیے جانے کا الزام، پارٹی کارکنوں کا گھر کے باہر احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا اپنے پارٹی ایم پی اے پر 40 کروڑ روپے لینے کا الزام عائد کیے جانے کے بعد کارکنوں نے رکن پنجاب اسمبلی کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آصف…

ہمارے ایم پی اے کو مبینہ طور پر 40 کروڑ روپے دے کر ترکی پہنچا دیا گیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارے ایم پی اے مسعود مجید کو مبینہ طور پر 40 کروڑ روپے دے کر ترکی پہنچا دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے پہلے حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے پر ہارس…

ملزمہ کی تصویر بنوانے کیلئے مرد اہلکار کو لیڈی پولیس کا یونیفارم پہنا دیا گیا

گجرات کے تھانے میں ملزمہ کی موجودگی کے وقت لیڈی پولیس اہلکار نہ ہونے کا انوکھا حل نکالا گیا، ملزمہ کی تصویر بنوانے کے لیے مرد اہلکار کو لیڈی پولیس کا یونیفارم پہنا دیا گیا۔مرد اہلکار کی لیڈی اہلکار کے یونیفارم میں تصویر وائرل ہونے پر ایس…

پنجاب میں جیل افسران اور ملازمین کا پریزن الاؤنس بحال

حکومت پنجاب نے جیل افسران اور ملازمین کا پریزن الاؤنس بحال کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیلوں میں گریڈ 1 سے 4 تک 3 ہزار، گریڈ 5 سے 11 تک 5 ہزار اور گریڈ 12 سے 16 تک ساڑھے 7 ہزار پرزن الاؤنس دیا جائے…

برطانیہ: شدید گرمی کے بعد ریلوے نظام اب تک بحال نہ ہو سکا، تنصیبات کو نقصان

برطانیہ میں منگل کو شدید گرم موسم کے بعد ریلوے کا نظام اب تک بحال نہ ہو سکا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے بڑھنے پر اوور ہیںڈ لائنز اور ریلوے ٹریکس کو نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ ایسٹ کوسٹ لائن بھی متاثر ہوئی ہے،…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔…

حکومت جانے کے بعد عمران خان کو آصف زرداری فوبیا ہوگیا ہے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت جانے کے بعد عمران خان کو آصف زرداری فوبیا ہوگیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان خود ٹیسٹ ٹیوب…

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کی عبداللّٰہ شفیق کی اننگز کی تعریف

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے عبداللّٰہ شفیق کی سنچری کو یادگار اننگز قرار دیا ہے۔پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی۔ایک پیغام میں صادق محمد نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف کامیابی پر پاکستان ٹیم کو مبارک باد پیش…

کراچی کے متعلق سنتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ ہمیں دکھ ہوتا ہے جب سنتے ہیں کراچی سب کا کراچی کا کوئی نہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ ہم نے لوڈشیڈنگ ختم کی تھی انہوں نے بجلی ہی ختم کردی۔انہوں…

پی ٹی آئی، ق لیگ نے 10 کروڑ روپےکی آفر کی ہے، ن لیگی ایم پی اے کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی الیاس چنیوٹی کا کہنا ہے کہ انہیں ق لیگ اور پی ٹی آئی کی طرف سے 10 کروڑ روپے کی آفر کی گئی جو انہوں نے ٹھکرا دی۔الیاس چنیوٹی نے کہا کہ ان کے ساتھ سعودی عرب میں بھی رابطے کی کوشش کی گئی، ایئرپورٹ پر…

بھارتی صحافی محمد زبیر کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

بھارتی سپریم کورٹ نے محمد زبیر کی تمام 6 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ سپریم کورٹ نے محمد زبیر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ یا ٹوئٹ کرنےکی پابندی بھی ہٹادی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے محمد زبیر کے خلاف درج مختلف مقدمات کو…

آئی ایم ایف پروگرام پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) حکام نے پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر قرار دے دی اور کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں اسٹیٹ بینک حکام نے کہا کہ پاکستان کی…

پنجاب اسمبلی کے ارکان کو خریدنے کیلئے 50 کروڑ تک کی پیشکشیں کی جارہی ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے ارکان کو خریدنے کے لیے 50 کروڑ تک کی پیشکشیں کی جارہی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ آج لاہور…

کوئی ادارہ عمران خان کو گرفتار کرنے یا سزا دینے کی جرات نہیں کر سکتا، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن  کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی قانون سے بالاتر ہیں، کوئی ادارہ عمران خان کو گرفتار کرنے یا سزا دینے کی جرات نہیں کر سکتا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ  عمران خان جس کو پنجاب کا نمبر…

یوکرینی پائلٹس کی ٹریننگ کے امکانات پر غور کر رہے ہیں، سربراہ امریکی فضائیہ

امریکا کے ایئرفورس چیف آف اسٹاف جنرل چارلس براؤن نے کہا ہے کہ یوکرینی پائلٹس کو ٹریننگ دیے جانے کے امکانات پر غور کر رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے جنرل چارلس براؤن کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مستقبل میں یوکرین کی ایک…