Browsing Category
Urdunews
امریکا :چلتی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو وائرل
امریکا میں چلتی ٹرین میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین کا اگلا حصہ شعلوں کی لپیٹ میں ہے اور سیاہ دھواں اٹھ رہا ہے۔ٹرین میں آگ بھڑکنے پر بہت سے مسافروں نے…
دوبارہ وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کے بعد حمزہ کا پہلا ٹوئٹ
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا ٹوئٹ کردیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے جس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں کامیاب کیا۔انہوں نے کہا کہ…
پرویز الہٰی کی درخواست، ججز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے
چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر، جسٹس منیب اختر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر بھی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے، انہوں نے بتایا کہ پرویز الہٰی…
باغبانی سے دماغی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟
دماغی صحت اب بھی ایک بہت خاموش موضوع ہے اور ہر کوئی اس حالت پر بات کرنے پر آمادہ نہیں ہوتا، تاہم اس پر بحث کرنے یا نہ کرنے سے یہ حقیقت تبدیل نہیں ہوتی ہے کہ ایسے لوگ بھی ہیں جو دماغی صحت کے حالات کا شکار ہیں اور یہ ہلکے سے شدید تک مختلف…
سری لنکا: مظاہرین کا نومنتخب صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
سری لنکا میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرین نے نومنتخب صدر رانیل وکرماسنگھے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کی جانب سے صدر وکرما سنگھے پر معزول صدر کے ساتھیوں کو تحفظ دینے کا الزام لگایا گیا ہے۔واضح…
بشریٰ اقبال نے شیطان کے شر سے بچنے کیلئے دُعا کیوں شیئر کی؟
معروف میزبان و ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی بیوی سیدہ بشریٰ اقبال نے اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست دائر کرواتے ہوئے دُعا شیئر کردی۔گزشتہ روز مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سیدہ بشریٰ اقبال…
حمزہ شہباز نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا لیا
نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں حمزہ شہباز سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز…
پی ٹی آئی والے اپنے قانونی مشیروں کیخلاف احتجاج کریں، پرویز رشید
رہنما مسلم لیگ (ن) پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمرانیوں نے احتجاج ہی کرنا ہے تو اپنے اُن قانونی مشیروں کے خلاف کریں جن کے سپریم کورٹ سے حاصل کردہ فیصلے کو ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے صرف دہرایا ہے۔پرویز رشید کا گزشتہ روز ہونے والے سیاسی…
وفاداریاں خریدنے کا دھندا عمران خان کا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندا عمران خان کا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیسا 2018، سینیٹ، کے پی، گلگت بلتستان میں عمران ووٹ چور نے چلایا، پیسا آزاد…
مافیا نہیں، مینڈیٹ کی فتح ہوگی، شہباز گل
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سرپرائز 17 تاریخ کو مل گیا، مینڈیٹ جیتے گا، مافیا نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ اگر کچھ غیرآئینی ہوگا تو عدالت انہیں سرپرائز دے گی۔شہباز گل نے کہا کہ زرداری…
آصف زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے میاں نواز شریف سے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مشترکہ امیدوار بنانے کے حوالے سے گفتگو کی اور دونوں رہنماؤں کے…
حمزہ جیتیں یا پرویز الٰہی شکست ہر حال میں عمران کی ہوگی، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز جیتیں یا پرویز الٰہی آئین شکن اور ووٹ چور عمران خان کی شکست ہر حال میں ہوگی۔خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔دوسری جانب آج پنجاب کے وزیراعلیٰ کے…
عمران خان سے مونس الٰہی اور حسین الٰہی کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی اور حسین الٰہی نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق مونس الٰہی نے عمران خان کو پی ٹی آئی اور (ق) لیگ کی تیاریوں سے…
(ن) لیگ کی کہانی ختم ہوگئی، مونس الٰہی
مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی کہانی ختم ہوگئی، جو مرضی کرلیں، یہ گیم ہار چکے ہیں۔مونس الٰہی نے کہا کہ جس نے بھی شہباز شریف کو سپورٹ کیا اس کا بیڑا غرق ہوگیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما شاہ…
پرویز الٰہی وزیراعلیٰ بنے تو کیا قیامت آجائے گی، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کیا قیامت آجائے گی، اگر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن جائے گا، بزدار بھی چار سال رہا ہے، ہم نے ہر طرح کی زیادتی برداشت کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات…
آج جمہوریت اور عمران خان کامیاب ہوں گے، چودھری پرویز الہٰی
چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج جمہوریت اور عمران خان کامیاب ہوں گے۔لاہور میں چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی…
ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا، توہین عدالت کی، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر نے آئین توڑا ہے، توہین عدالت کی ہے۔سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر آرٹیکل 6 لگتا ہے۔پرویز الہیٰ کا…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، تاریخی دنگل آج ہوگا
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے تاریخی دنگل آج ہوگا، جیت کےلیے پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز دونوں ہی پُرامید ہیں۔پی ٹی آئی کے 188 ن لیگ اور اتحادیوں کے 178 اراکین اسمبلی کا ٹاکرا ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں مہمانوں کا داخلہ بند کردیا گیا،…
پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گزشتہ 5 سالوں سے مشکلات میں ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ سب مل کر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں ۔انہوں نے کہا کہ قوم بھی ملکی ترقی کےلیے دعا کرے۔بشکریہ…
سعودی عرب کی شمالی عراق پر ترک فوج کے حملے کی مذمت
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا…