بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف زرداری کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے میاں نواز شریف سے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مشترکہ امیدوار بنانے کے حوالے سے گفتگو کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.