جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سپریم کورٹ جلد ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے گی، بیرسٹر علی ظفر

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جلد فیصلہ کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔ عدم اعتماد ووٹنگ میں پارٹی ہیڈ کا کوئی کردار نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی ووٹنگ سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین عمران…

پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی گئی

وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے صوبے میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔وزارت داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔درخواست میں کہا گیا کہ حالیہ سیاسی صورت حال اور امن و امان برقرار رکھنے کے…

بختاور بھٹو کا وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر ٹوئٹ

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جو بوتے ہیں وہی کاٹتے ہیں، بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں اور نوٹس لیں۔پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے الیکشن پر بختاوربھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر سلمان اکرم راجا کا ردعمل

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر معروف وکیل سلمان اکرم راجا نے ردعمل دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے خیال میں ڈپٹی…

روس اور یوکرین کے درمیان اجناس برآمدات کیلئے بندرگاہیں کھولنے پر معاہدہ

یوکرین اور روس کے درمیان تین یوکرینی بندرگاہوں سے اجناس کی برآمدات بحال کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معاہدے کے بعد جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی غذائی بحران پر قابو پایا جاسکے گا۔معاہدے کے لیے پچھلے…

رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رات سے ہی ہمیں پتا چل گیا تھا کہ آصف زرداری کوئی گیم چلا رہا ہے، ہمیں پتا تھا کہ اس نے کوئی گیم کرنا ہے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری…

چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت، ان کے خاندان اور ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر…

چند روز میں پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھائیں گے، بابر اعوان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور معروف وکیل بابر اعوان نے چوہدری پرویز الہٰی کو مبارک باد دی اور دعویٰ کیا کہ وہ چند روز میں بطور وزیر اعلیٰ پنجاب حلف اٹھائیں گے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی…

ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ کرنے ہی نہیں آئے، پی ٹی آئی قیادت کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے 7 ارکان ووٹ کاسٹ  کرنے ہی نہیں آئے۔پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ 7 لیگی ارکان گھروں میں بیٹھے رہے، ان کا ووٹ بھی انتخاب میں شمار کر لیا گیا۔سپریم کورٹ نے…

میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ درست نہیں، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے خیال میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ درست نہیں۔پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے صوبائی اسمبلی کے اجلاس…

شاہ محمود کی آصف زرداری پر تنقید، بیماری کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے آصف زرداری پر کھل کر تنقید کی ہے۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف وکیل اعتزاز احسن نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے فیصلے پر رائے دی اور کہا کہ میرے…

تحریک انصاف کی درخواست وصول کریں گے، سپریم کورٹ لاہور رجسٹری

تحریک انصاف کی وزیر اعلیٰ  پنجاب کے الیکشن کے خلاف پٹیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار کا موقف سامنے آ گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ آج پنجاب میں جو کچھ ہوا وہ جمہوریت نہیں ہے۔ڈپٹی رجسٹرار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری اعجاز گورایا…

فلسطین: سابق نائب وزیر اعظم فائرنگ سے شدید زخمی

حماس سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے سابق نائب وزیراعظم ناصر الدین الشعیر فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے۔مغربی کنارے کے علاقے نابلوس میں ناصر الدین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے۔ناصرالدین نابلوس کی نَجاہ یونیورسٹی میں…

مریم نواز کی شجاعت حسین کے فیصلے کی تعریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ جمہوری جدوجہد کے فیصلہ کن موڑ پر چوہدری شجاعت حسین کا فیصلہ اُن کی مثبت جمہوری سوچ کی دلیل ہے۔انہوں…

زرداری کا چوہدری شجاعت کو شرمندہ کرنا بنتا تھا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی گارنٹی پر ہم نے پرویز الہٰی کو اپنا امیدوار بنایا تھا، آصف زرداری کا اس بات پر چوہدری شجاعت کے گھر جا کر بیٹھنا اور چوہدری شجاعت کو شرمندہ کرنا بنتا تھا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…

مہنگائی کی لہر رواں ہفتے بھی برقرار رہی

ملک میں مہنگائی کی لہر اس ہفتے بھی برقرار رہی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ہفتہ وار بنیادوں پر شرح میں معمولی کمی رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 32 اعشاریہ 82 فیصد رہی،31 اشیاء ضرویہ…

تیونس کے سابق انٹیلی جنس چیف الجزائر میں گرفتار

الجزائر کے حکام نے تیونس کے سابق انٹیلی جنس چیف لزار لونگو کو گرفتار کرکے تیونس کے حوالے کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق انٹیلی جنس چیف تیونس اور الجزائر کی سرحد عبور کرکے الجزائر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔صدر قیس سعید…

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: سپریم کورٹ نے کیا رائے دی تھی؟

پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مسلم لیگ ق کے ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کیا رائے دی تھی؟سپریم کورٹ نے پارٹی ڈائریکشن سے منحرف اراکین کے ووٹ شمار نہ کرنے کی رائے دی ہے، سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے مختصر حکم نامے میں یہ…

عمران خان کی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریر کا نوٹس لے لیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کل لاہور سے نشر کی گئی تقریر کا ٹرانسکرپٹ چیئرمین پیمرا سے منگوالیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وقت…

مونس الہٰی عادت سے مجبور ہیں، جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مونس الہٰی عادت سے مجبور جھوٹ اور فریب سے کام لے رہے ہیں۔مونس الہٰی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے متعلق ٹوئٹ کے جواب میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ رن آف الیکشن ہے، آپ نے تسلیم کرلیا کہ…