Browsing Category
Urdunews
خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم کل ہوگا
بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں ریفرنڈم کل ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ووٹنگ سے قبل ٹورونٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔کینیڈا میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی جس پر بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کارروائی کا مطالبہ کیا…
کراچی، سمندر میں لانچ کے اندر 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کے اندر 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھا شخص بے ہو شی کی حالت میں ملا۔رپورٹس کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نو سالہ عبداللّٰہ کو 13ستمبر کو سرجانی…
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
ضلع خیبر میں پاک افغان بارڈر کے قریب دہشتگردوں کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ہلاک دہشتگردوں میں اکرام اللّٰہ، مرسلا خان، ارشاد اور ایک نامعلوم دہشت گرد شامل ہیں۔ تین دہشتگرد تاریکی کا فائدہ اٹھاتے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج متوقع ہے، ذرائع کے مطابق قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم آفس نے وزارت خزانہ کو آگاہ کر دیا ہے۔اوگرا سمری میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی…
شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس میں بہتری آئی ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کا ری ہیب ٹریک کے مطابق ہے، ان کی فٹنس میں بہتری آئی ہے۔ترجمان پی سی بی نے اپنے بیان میں کہا کہ بورڈ ورلڈ کپ سے قبل شاہین آفریدی کی فٹنس کی مکمل بحالی کیلئے پرُامید ہے۔…
شاہین آفریدی ری ہیب کے لیے اپنے خرچے پر گیا، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہین آفریدی ری ہیب کے لیے اپنے خرچے پر لندن گیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شاہین آفریدی نے ڈاکٹرز سے رابطہ کیا اور سارا کچھ وہ خود…
کراچی، ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ
کراچی ڈینگی کے نشانے پر آگیا، چوبیس گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں تیس فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق روزانہ دو سو سے زائد مریض اسپتالوں میں لائے جارہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی مریضوں کی…
دادو، تباہ حال دیہات میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار
سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کے تباہ حال دیہات میں کشتی سوار ڈاکوؤں کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں متاثرین نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے ہی لٹ چکے ہیں، اب ڈاکو بھی لوٹ رہے ہیں، ہم مجبور اور پریشان…
خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے حملے تیز
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے حملے تیز ہوگئے ہیں، صوبے بھر میں 310 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چالیس افراد میں وائرس پایا گیا، لوئر دیر میں چھیالیس اور مردان میں انتالیس کیسز سامنے آئے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان، ذرائع
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بجائے معمولی اضافے کا امکان ہے، تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان آج بھی ہونے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت گرنے کے باعث پیٹرول پمپس کمپنیوں سے پیٹرول نہیں خرید رہے۔ذرائع…
متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا، شمائلہ عمران کا شکوہ
متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ نے ان کے شوہر کو بھلا دیا ہے۔ متحدہ کے شریک بانی ڈاکٹر عمران فاروق کی 12ویں برسی پر شمائلہ عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
تجارتی اشیا پر سعودی پرچم کے استعمال پر پابندی
سعودی عرب کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ تجارتی اشیا پر مملکت کے پرچم کا استعمال ممنوع ہے، پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں مہم چلائی جائے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت تجارت نے آج جاری شدہ بیان میں کہا کہ…
نیٹ میٹرنگ بجلی تجارتی فروخت کے لیے نہیں، ترجمان وزارت توانائی
ترجمان وزارت توانائی نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ بجلی تجارتی فروخت کے لیے نہیں ہے، نیٹ میٹرنگ بجلی 19.32روپے فی یونٹ میں خریدنا غریب صارفین پر اضافی بوجھ ہے۔ترجمان نے کہا نیٹ میٹرنگ صارفین کی پیداواری لاگت تقریباً 3 سے 5 روپے فی یونٹ ہے۔اس…
نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں کوئی ترامیم نہیں کی گئیں، نیپرا
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کہا کہ ابھی تک نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں کوئی ترامیم نہیں کی گئیں، ریگولیشنز میں ترامیم سے متعلق آرا مانگی ہیں۔ترجمان نے کہا نیٹ میٹرنگ صارفین کی پیداواری لاگت تقریبانیپرا کے اعلامیہ میں کہا…
سیلابی علاقوں میں صورتحال ناگفتہ بہ اور حکومتوں کی کارکردگی ناقص ہے، بھٹو جونیئر
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم) کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کے…
سمرقند میں صدر پیوٹن سے مودی کی ملاقات، یوکرین تنازع پر گفتگو
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کی سائیڈ لائن پر آج روسی صدر پیوٹن کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سمرقند میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس، یوکرین تنازع پر بھارت کے مؤقف اور تشویش کو سمجھتا ہے۔ صدر پیوٹن…
ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں ریکارڈ کمی
ڈالر کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پاؤنڈ کی قدر1 فیصد کم ہو کر 1.135 ڈالر ہوگئی ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ 1985 کے بعد سے پاؤنڈ کی کم ترین قدر ہے۔دوسری جانب بینک آف…
سمرقند میں ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی مستقل رکنیت کے لیے ایران نے ذمہ داریوں کی یادداشت پر دستخط کردیے ہیں۔ایران اپریل 2023 میں تنظیم کا مستقل رکن بن جائے گا۔ اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں توسیع سے امریکی اجارہ…
قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے، آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمٹمنٹس پوری کرنا ہوں گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے کبھی یہ…
لاہور: پی ٹی آئی کارکنوں کا مقامی قیادت کے خلاف احتجاج
لاہور کی تنظیم سازی میں نظر انداز کیے جانے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے مقامی قیادت کے خلاف جیل روڈ آفس پر احتجاج کیا۔ مقامی رہنماؤں شیخ امتیاز اور زبیر نیازی کے خلاف پلے کارڈرز لیے ہوئِے کارکنوں نے کہا کہ ٹاؤنز میں تنظیمی عہدے اقربا پروری کی…