بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، سمندر میں لانچ کے اندر 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے چشمہ گوٹھ کے قریب سمندر میں لانچ کے اندر 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چوتھا شخص بے ہو شی کی حالت میں ملا۔

رپورٹس کے مطابق لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نو سالہ عبداللّٰہ کو 13ستمبر کو سرجانی ٹاؤن سے اغوا کیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک کی تفتیش میں تینوں کی موت دم گھٹنے کے باعث ہوئی ہے تاہم پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے گی۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد لانچ کے چیمبر میں سو رہے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.