Browsing Category
Urdunews
ایران میں مظاہرے، ہلاکتیں 9 ہو گئیں
پڑوسی ملک ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 16 سالہ نوجوان بھی شامل ہے جو مظاہرے کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک…
ڈالر کو آج بھی پر لگ گئے
امریکی ڈالر کی اڑان رکنے کا نام نہیں لے رہی جس کے ساتھ ہی پاکستانی روپے کے زوال کا سفر بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے کے اضافے کے بعد 239 روپے 75 پیسے کا ہو گیا…
بختاور بھٹو اور عالمگیر خان میں لفظی جنگ چھڑ گئی
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ چھڑ گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر رکن قومی…
امریکی صدر اسٹیج پر کنفیوژ ہوگئے
امریکی صدر جوزف بائیڈن نیویارک میں ہونے والے ایک ایونٹ میں تقریر ختم کرنے کے بعد پریشان دکھائی دیئے۔انٹرنیٹ پر متعدد لوگوں نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریر ختم کرنے کے بعد وہاں سے جانے کے دوران امریکی صدر پریشان ہو کر رکے…
عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی آج سماعت کے موقع پر پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری کیا گیا ہے۔جاری کیے گئے پولیس سیکیورٹی آرڈر کے مطابق آج کی…
حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کے خوف کی وجہ بتا دی
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کی تقرر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی اصل پریشانی اورخوف 5 میں سے ایک نام سے ہے،وہ کون ہے بتاتے کیوں نہیں؟سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری سلسلہ وار ٹوئٹس…
پاکستان: مزید 2 کورونا مریض جان کی بازی ہار گئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں عالمی برادری سے انصاف چاہیے، سیلاب عالمی تباہی ہے اور اس کا ادراک بھی عالمی سطح پر ہونا چاہیے، اس وقت ہم ریلیف اور ریسکیو مرحلے میں ہیں جس کے بعد تعمیر نو کے مرحلے میں داخل ہوں…
کراچی: لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل
کراچی میں کورنگی کے علاقے سے 13 سالہ لڑکی کی گھر سے پھندا لگی لاش ملنے کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں مقتول لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ کئی بار زیادتی کی تصدیق کی ہے۔لڑکی کے والد…
برازیل، گودام کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک، 31 زخمی
برازیل میں ایک کنٹینر کمپنی کے گودام کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساؤ پالو کے قریب گودام کا کچھ حصّہ منگل کو اس وقت منہدم ہوا جب دو کانگریسی امیدوار گودام میں کنٹینرز کا جائزہ لے رہے تھے۔رپورٹس…
پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے کا اضافہ
وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 237 روپے 43…
بدین، محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، گوگر کے 16 بیگ برآمد
بدین میں محکمۂ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے نایاب جنگلی پودے سے نکالے گئے گوگر کے 16 بیگ برآمد کرلیے۔ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف واجد شیخ کا کہنا ہے کہ دو ملزمان کو گرفتار کرکے وائلڈ لائف قوانین کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،…
بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے، مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریتی علاقے کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے، دنیا ہندو بالا دستی والے بھارت کی حکومت کو اسلام مخالف ایجنڈے پر ذمے…
کرکٹ چھوڑ کر کھلاڑی انڈور گیمز کھیلنے لگے
پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے آج پریکٹس سیشن تو منسوخ کردیے البتہ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور گیمز میں بھی حصہ لیا۔ کپتان بابر اعظم ہر کھیل میں پیش پیش رہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد دونوں ٹیموں نے آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی…
پرویز رشید نے پی ٹی آئی کے حامیوں کو مبارک باد دے دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے تحریک انصاف کے حامیوں کو مبارک باد دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں۔پرویز…
فنڈز میں ہیکنگ کی خبریں اینگلنگ کی کوشش ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے سیلاب متاثرین کے فنڈز میں ہیکنگ سے متعلق خبریں اینگلنگ کی کوشش ہے، جہاں اے ٹی ایم لوگ استعمال کرتے ہیں بینک اکاؤنٹس ہوتے ہیں وہاں یہ بینکنگ سسٹم کے اشوز ہیں۔شازیہ مری سے پریس کانفرنس کے دوران سیلاب…
روس سے الحاق کیلئے یوکرین کے متعدد ریجن میں ریفرنڈم کا اعلان
ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے متعدد ریجن نے روس سے الحاق کیلئے ریفرنڈم پر ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے،ریفرنڈم پر ووٹنگ 23 سے 27 ستمبر کے دوران ہوگی۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شروع سے کہتے رہے ہیں کہ متعلقہ علاقوں کے لوگوں کو…
پولیس افسران نے شاہ محمود کے دھمکی آمیز ریمارکس کو تحمل سے سنا، ترجمان
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کسان اتحاد کے احتجاج کا حصہ نہیں تھے۔ترجمان نے مزید کہا کہ پی…
2021 میں دنیا میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
2021 میں دنیا میں امیر افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق امیروں میں اضافے کی وجہ اسٹاک منڈی اور مکانات کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پچھلے سال 52 لاکھ افراد لکھ پتی بنے، جن میں نصف تعداد…
قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار، اسکواڈ میں تبدیلی کا آپشن موجود ہے، محمد وسیم
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم بیٹنگ مسائل سے دوچار ہے جنہیں حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اسی وجہ سے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مختلف کمبی نیشن بنا رہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اسکواڈ میں تبدیلی…