جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان جونیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان، تمام میچز لاہور میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 6 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ایڈیشن کے فائنل سمیت تمام 19 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر…

پاک انگلینڈ میچ کی ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی کی جو اس نے وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروادی۔ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ…

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف کیس کی سماعت کل ہوگی۔ای سی پی اسلام آباد سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ضمنی انتخابات میں سریکاری وسائل اور ہیلی کاپٹر کے…

امریکا یوکرین کی بھرپور مدد کر رہا ہے، صدر بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک نے پڑوسی ملک پر حملہ کیا۔ آج صدر پیوٹن نے یورپ کے خلاف ایٹمی حملے کی دھمکی دی۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ پیوٹن کا دعویٰ ہے کہ روس کو…

ٹیکس بچانے کیلئے فراڈ: ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار پر پابندی

ٹیکس بچانے کے لیے فراڈ کے مقدمہ کی تحقیقات کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بچوں پر نیویارک میں کاروبار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست نیو یارک نے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف 25 کروڑ ڈالر کا مقدمہ کیا ہے۔ …

بلوچستان کابینہ: پی ٹی آئی کی جگہ جے یو آئی کو وزارتیں ملنے کا امکان

بلوچستان کابینہ میں اگلے چند روز میں رد و بدل کا امکان  ہے، جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کا صوبائی حکومت میں شمولیت کا جلد اعلان متوقع ہے۔جے یو آئی رہنما مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت میں شمولیت سے متعلق مشاورت ہو رہی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر ان چیف کا ٹیلیفونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر ان چیف کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین کے کمانڈر ان چیف نے آرمی چیف سے گفتگو میں پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے…

بھارتی شہری نے 16 کلومیٹر سے زیادہ ریورس ڈرائیونگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی بھارت کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ شخص نے حال ہی میں ریورس ڈرائیونگ (پیچھے کی جانب ڈرائیونگ) میں طویل فاصلے تک گاڑی چلانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اس شخص نے 30 منٹ تک ریورس ڈرائیونگ کے دوران 16 کلومیٹر اور 140…

برطانوی شہر لیسٹر میں بےامنی، ایک اور شخص کو سزا

برطانیہ کے شہر لیسٹر میں بےامنی میں ملوث ایک اور شخص کو سزا سنا دی گئی، آدم یوسف کو چاقو سے مسلح ہونے کے اعتراف پر 18 ماہ کی معطل سزا سنائی گئی۔آدم یوسف نے بیان دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر خبروں سے متاثر ہو کر چاقو لے کر احتجاج میں پہنچا…

نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت پی پی رہنما فرزانہ راجہ کو ریلیف مل گیا

نیب ترمیمی ایکٹ 2022 کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما فرزانہ راجہ کو بھی ریلیف مل گیا۔سابق چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کے خلاف نیب ریفرنس واپس کردیا گیا۔قومی احتساب…

ای سی سی اجلاس میں سیلاب متاثرین کےلیے 10 ارب کے فنڈز کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سیلاب متاثرین کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو 10 ارب روپے فنڈ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، اعلامیے کے مطابق این ڈی ایم اے 10…

عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے تحریک سے شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ جب آپ کو کال دوں میرے ساتھ نکلنا ہے۔لاہور میں وکلاء کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کسی کو…

شاہ رخ سے شادی گوری کے حق میں بہتر نہیں رہی؟

سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنی شادی شدہ زندگی سے متعلق ایک مرتبہ پھر دلچسپ چٹکلہ چھوڑ دیا۔ ہدایتکار کرن جوہر کے شو ’کافی ود کرن۔سیزن 7‘ میں شرکت کے دوران گوری خان اور دیگر مہمانوں نے اپنی شادی شدہ زندگی کے رازوں سے پردہ…

پولیس نے شاہ محمود کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد پولیس نے کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی جب کسانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے…

برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی، ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا

برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں کمی آگئی، وہاں اب ایک لیٹر پیٹرول 1.65 پاؤنڈ کا ہوگیا ہے۔لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ڈپارٹمنٹ فار بزنس، انرجی اینڈ انڈسٹریل اسٹریٹیجی کے شائع کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پیر کو ایک لیٹر…

برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی برآمدگی کیس: 2 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ

برطانیہ سے چوری شدہ لگژری گاڑی کی کراچی سے برآمدگی کیس میں دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا۔کراچی کی کسٹم کورٹ نے ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نوید یامین بلوانی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جبکہ دوسرے…

سندھ میں آج 323 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 261 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت

صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 323 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں سے 261 افراد کراچی میں متاثر ہوئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 323 افراد ڈینگی وائس کا شکار ہوئے، جس میں سے 261 کا تعلق کراچی…

خواتین کے حقوق سے متعلق مغرب کے دُہرے معیار ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کے حقوق سے متعلق مغرب کے دُہرے معیار ہیں۔ ایرانی صدر نے مزید کہا کہ امریکا آزاد ممالک کو برداشت نہیں کرسکتا، ایران دباؤ میں رکھنے والے تعلقات کو…

مودی کی باہر کتنی جائیدادیں ہیں؟ عمران کا سوال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مثال دیتے ہوئے مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ لاہور میں وکلا کنونش سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے وزرائے اعظم…

محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

فاسٹ بولر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے اس حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ کرکٹر محمد عامر اور ان کی اہلیہ نرجس خاتون کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد عامر نے اپنے  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…