جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مولانا فضل الرحمٰن سیاست اسلام کیلئے نہیں اقتدار کیلئے کررہے ہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن سیاست اسلام کے لیے نہیں اقتدار کے لیے کر رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا…

فرانس سے گلے ملنا، اسرائیل وفد بھیجنا سوالیہ نشان ہے: شیخ رشید

سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر سوال اٹھا دیا۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ فرانس سے گلے ملنا اور اسرائیل وفد بھیجنا سوالیہ نشان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ سے زائد لوگ خطِ…

عمران خان کس کے لاڈلے ہیں؟ شیریں مزاری نے بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ہماری اسمبلی میں بہت باریک اکثریت تھی، ہمارا جبری گمشدگی کا بل اسمبلی سے منظور ہوا لیکن سینیٹ میں پھنس گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں…

وزیراعظم نے امریکی صدر کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ امریکی صدر جوبائیڈن کا سیلاب زدگان کی حالت اجاگر کرنے اور ردعمل کی اپیل پر شکریہ۔ سیلاب متاثرہ خواتین اور…

امریکی ناول نگار کے بیٹے کا اسکول داخلہ فارم پر ردعمل ٹوئٹر پر وائرل

ایک دور تھا جب والدین بچوں کے حوالے سے ضرورت سے زیادہ فکرمند ہوتے تھے اور لاشعوری طور پر اپنی خواہش کا بوجھ بھی ان کے کمزور کاندھوں پر ڈال دیا کرتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہے۔معروف امریکی ناول نگار ایمیلی گوئلڈ ان دقیانوسی روایات کو توڑتے…

کراچی: 3 روز مطلع جزوی ابر آلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے آئندہ 3 روز کراچی میں دھوپ چھاؤں کے مابین آنکھ مچولی ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے سندھ بھر میں آج موسم گرم اور…

خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں، وزیرِ داخلہ رانا ثناء

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ عمران خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیسے شخص سے بات ممکن نہیں، ریڈ زون کو احتیاط برتنے کے لیے سیل کیا…

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان

ساؤتھ ایشین گیمز 2024 میں منتقل ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے۔ سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن خالد محمود کا کہنا ہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز کے حوالے سے فیصلہ 3 اکتوبر کو ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کمبوڈیا میں ساؤتھ…

کرکٹر اعظم خان نے 103 میٹر کا چھکا مار دیا

پاکستان کے جارحانہ بیٹر اعظم خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں دھواں دھار اننگز کھیل کر سب کو حیران کردیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بارباڈوس رائلز کی جانب سے کھیلتے ہوئے اعظم خان نے 42 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔ اپنی اننگز میں انہوں نے 5 چھکے…

بیلا حدید کی ایران میں لڑکی کی ہلاکت کے واقعے کی مذمت

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل بیلا حدید نے ایران میں حجاب نہ کرنے پر لڑکی کی ہلاکت ہونے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ بیلا حدید نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مکمل حجاب نہ کرنے پر 22 سالہ مہسا امینی کو شدید تشدد نشانا بنائے جانے سے…

بھارتی کھلاڑیوں کا وزن زیادہ ہے، سلمان بٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ کچھ بھارتی کرکٹرز کا وزن زیادہ ہے۔حالیہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی خراب کارکردگی پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ فاسٹ بالرز کی کمی اور کھلاڑیوں کی فٹنس بھارت کے لئے اگلے ماہ…

بنگلادیشی کپتان نے UAE کے دورے سے معذرت کرلی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو کپتان شکیب الحسن کی متحدہ عرب امارات کے دورے میں خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔کپتان شکیب الحسن کیربئین پریمئیر لیگ میں مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں ہیں جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نور الحسن ٹیم کی قیادت کریں گے۔بنگلا دیش…

کے الیکٹرک کیخلاف کل عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ہم کل سے کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم شروع کر رہے ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بلوں میں ڈیوٹیز اور الیکٹری سٹی…

سپریم کورٹ کے اسمبلی میں جانے کے مشورے پر فواد چوہدری نے کیا کہا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کے مشورے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات نہ ہونے کا نقصان انتخابات نہ کرنے سے کہیں بڑا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے…

پنجاب اسمبلی میں شراب کی خرید و فروخت سے متعلق بحث

پنجاب اسمبلی میں اقلیتی رکن خلیل طاہر سندھو نے اقلیتوں کو شراب پرمٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں شراب کی خرید و فروخت کے معاملے پر بحث ہوئی۔ وقفہ سوالات میں ن لیگی رکن خلیل طاہر سندھو نے تمام…

آئرلینڈ: ڈاکٹروں نےخاتون کے پیٹ سے 55 بیٹریاں نکال لیں

آئرلینڈ میں ڈاکٹروں نے حال ہی میں ایک 66 سالہ خاتون کی آنتوں اور پیٹ سے 50 سے زیادہ سیل بیٹریاں نکالیں۔رپورٹ کے مطابق خاتون کا علاج ڈبلن کے اسپتال میں ابتدائی طور پر تقریباً 55 بیٹریوں کو نگل جانے کے بعد کیا گیا۔خاتون کے ایکسرے سے اس…

دوسرا T20: قیدیوں کی منتقلی کی گاڑیاں اسٹیڈیم کیوں منگوائی گئیں؟

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں ٹی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ کے موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات سامنے آ رہے ہیں۔آج (جمعرات کو) سیریز کے دوسرے میچ سے قبل قیدیوں کو لے جانے والی 5 گاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم طلب کیا گیا…

فواد چوہدری عمران خان کے وکیل پر برس پڑے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری اپنے پارٹی چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان پر برس پڑے۔ایک ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے حامد خان کو ڈمی قرار دے دیا۔فواد چوہدری نے حامد خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اور…

سپریم کورٹ کا PTI کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی…

الزبتھ دوم کی آخری رسومات پر کتنا خرچہ آیا؟

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات پیر کے روز ادا کی گئی تھیں، جس میں دنیا بھر سے تقریباً 500 عالمی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الزبتھ دوم کی آخری رسومات پر کتنا خرچہ آیا، اس حوالے سے…