Browsing Category
Urdunews
کامن ویلتھ گیمز، پہلوان کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان کا میڈل واپس
کامن ویلتھ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر پاکستان ایک میڈل سے محروم ہوگیا۔ کامن ویلتھ گیمز میں پہلوان علی اسد نے 57 کلوگرام میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔رپورٹس کے مطابق روانگی سے پہلے علی اسد کا پاکستان میں ڈوپ سیمپل لیا گیا تھا…
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز
اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز کی تعداد 1734 تک پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1734 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولی کلینک اسپتال میں 9،…
ڈبل سنچری پارٹنر شپ فتح کے بعد بابر نے کیا ٹوئٹ کیا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد ضوان کے ساتھ مل کر دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو یک طرفہ طور پر شکست دینے کے بعد پاکستان کا جھنڈا ٹوئٹ کردیا۔میچ کے بعد بابر اعظم نے ٹوئٹر پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ میچ کی…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں…
وزیراعظم شہباز شریف 72 سال کے ہو گئے
پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنی 72ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف آج 72 سال کے ہو گئے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُن کو سالگرہ پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی…
بابر اور میں ایک دوسرے پر اندھا اعتماد کرتے ہیں، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ اور بابر اعظم ایک دوسرے پر اندھا اعتماد کرتے ہیں، بابر کے ساتھ کافی اچھی کمیونی کیشن ہے جس کی وجہ سے رنز اسکور ہوتے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…
سیکریٹری جنرل UN ڈونرز کانفرنس پر آمادہ ہو گئے: شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس ڈونرز کانفرنس کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ فوری طور پر ڈونرز کانفرنس کا انتظام کیا جائے…
انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت منفرد اعزاز بن گئی
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی جیت ایک منفرد اعزاز بن گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹیز میں بغیر نقصان کے 200 رنز کا ہدف عبور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔ یہ T20s میں بغیر وکٹ گنوائے کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا…
والد نے بابراعظم کی بہترین پرفارمنس کا کریڈٹ کسے دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے بیٹے کی گزشتہ روز میچ کے دوران دی گئی بہترین کارکردگی پر اللّٰہ کی شان میں تعریفی پوسٹ کی ہے۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر اعظم صدیقی نے بیٹے بابر اعظم کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے اور کیپشن میں…
پاکستان: مزید 93 کورونا کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
سیلاب سے متاثرہ خاتون نے بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا
سیلاب سے متاثرہ سندھ کے علاقے دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے نومولود بیٹے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا۔دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام ’سیلاب…
آئی ایم ایف نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔نیویارک میں جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے…
بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 چوکوں…
دو بہترین کرکٹرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، بین ڈکیٹ
انگلینڈ کے کرکٹر بین ڈکیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے کافی اچھا اسکور بنا دیا تھا، تسلیم کرنا ہوگا کہ دو بہترین کرکٹرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، دوسرے میچ کی شکست کو بھلا کر اب تیسرے میچ پر فوکس کرنا ہوگا۔بین ڈکیٹ نے جیو نیوز سے بات…
ثابت ہورہا ہے ایک آدمی لاڈلا ہے، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ ثابت ہو رہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے اور ہمارے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسی بینچ نے…
آفات سے دوچار ملکوں کے لیے عالمی فنڈ ہونا چاہئے، حنا ربانی کھر
وزیر مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایسا فنڈ ہونا چاہیے جو ماحولیاتی آفات سے دوچار پاکستان جیسے ممالک کی مدد کرسکے۔نیو یارک میں جیو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مختلف…
عمران کا جھوٹا بیانیہ قوم کو نظر آگیا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹ کا بیانیہ قوم کو نظر آگیا ہے۔ یہ پاک فوج پر حملے کر رہے ہیں۔ آج کہہ دیا کہ شیروں کی فوج کا کوئی گیڈر کمانڈر نہیں ہوسکتا۔ یہ پاکستان کے ساتھ بدترین دشمنی کررہے ہیں۔پروگرام آج شاہ زیب…
نیویارک: وزیراعظم سے ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپاس کی ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف سےورلڈبینک گروپ کےصدر ڈیوڈ مالپاس نے ملاقات کی، ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بنیادی ڈھانچے، زراعت اور معاشی شرح نمو کے لیے پاکستان کے ساتھ جاری منصوبوں پر…
پاک انگلینڈ سیریز کا دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے کامیابی…
سعودی ثالثی کے بعد روس نے 10 غیر ملکی رہا کردیے
سعودی عرب کی ثالثی کے بعد روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا۔سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق غیر ملکیوں کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ثالثی پر رہا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے غیر ملکیوں میں امریکا،…