بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی ثالثی کے بعد روس نے 10 غیر ملکی رہا کردیے

سعودی عرب کی ثالثی کے بعد روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق غیر ملکیوں کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ثالثی پر رہا کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے غیر ملکیوں میں امریکا، برطانیہ، سوئیڈن، مراکش اور کروشیا کے شہری شامل ہیں۔

رہائی حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کو روس سے سعودی عرب پہنچایا جائے گا جہاں سے وہ اپنے اپنے ملک روانہ ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.