بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔

یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بدین میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.