Browsing Category
Urdunews
عمران خان کا طلبہ سے ممکنہ خطاب، اے این پی کا اسی کالج میں تقریب کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی نے کہا ہے کہ جھوٹا بھاشن سننے کیلئے طلباء و طالبات کو زبردستی تقریب میں بیٹھنے کا پابند کیا گیا ہے۔ایڈورڈ کالج میں عمران خان کے طلبہ سے ممکنہ خطاب کی صورت میں اے این پی نے کالج میں…
کامیڈین کی جانوروں کی چال کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل
معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا اسٹار ڈینیئل لابیل کی جانب سے جانوروں کی چال پر مزاحیہ ویڈیو بنائی گئی ہے۔ڈینیئل کا شمار ان کامیڈینز میں ہوتا ہے جو مختصر دورانیے کی کامیڈی ویڈیوز بناکر لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ ڈینیئل کی ویڈیو میں…
نواز شریف نے مریم نواز کی بریت کی خبر کہاں سنی؟
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی صاحبزادی مریم نواز کے بری ہونے پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔لندن میں نواز شریف اس حوالے سے ہونے والی عدالتی کارروائی کو دیکھ رہے تھے۔مریم نواز نے اس حوالے سے ویڈیو اپنے…
پاکستان: اب تک کی سب سے کم کورونا شرح 0 اعشاریہ 36 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث مزید 3 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
عامر جمال کو اپنا فیک ٹوئٹر اکاؤنٹ مل گیا
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کو اپنے فیک ٹوئٹر اکاؤنٹ کا پتا چل گیا۔عامر جمال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اس جعلی اکاؤنٹ کی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔عامر جمال نے لکھا کہ یہ جعلی…
حارث رؤف نے بھارتی ٹیم کو وارننگ دے دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق بھارتی ٹیم کو ابھی سے ہی وارننگ دے دی۔انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ ہمیشہ ہی بہت دباؤ والا…
امریکی ڈالر کی قدر آج مزید کم
گزشتہ کچھ دنوں سے امریکی ڈالر کے زوال کا سفر جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 63 پیسے سستا ہونے کےبعد 229 روپے کا ہو گیا…
دادو: بچی کا ملیریا، بچے کا گیسٹرو سے انتقال
سندھ کے ضلع دادو کے 2 دیہات میں بچی کا ملیریا جبکہ بچے کا گیسٹرو سے انتقال ہو گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے مطابق دادو کے علاقے کاچھو کے گاؤں بکھر جمالی میں 7 سال کی بچی ملیریا سے انتقال کر گئی۔دادو کی تحصیل میہڑ کے گاؤں علی بخش تونیو میں 3…
عدالت سے بری ہونے کے بعد مریم نواز نے کیا ٹوئٹس کیں؟
گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس سے بری کردیا تھا جس کے بعد وہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آئیں۔مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی ویڈیو ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں دیکھا…
امریکا، آندھی اور طوفان سے 17 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں آندھی اور طوفان سے کم سے کم 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔فلوریڈا کے گورنر کا کہنا ہے کہ طوفان سے جو تباہی ہوئی ہے وہ…
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ آج
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چھٹا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ میچ کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں جبکہ میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔سات…
شان مسعود انگلش کاؤنٹی یارکشائر کے کپتان مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کو انگلش کاؤنٹی یارکشائر کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق شان مسعود 2023 کے سیزن میں تمام فارمیٹس میں کپتانی کی ذمہ داری نبھائیں گے۔یارکشائر کے کوچ اوٹس گبسن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے شان مسعود…
اعصاب پر قابو رکھنے کی وجہ سے کامیابی ملی، عامر جمال
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے آل راونڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ آخری اوور میں اپنے اعصاب پر قابو رکھا جس کی وجہ سے کامیابی ملی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے عامر جمال کا کہنا تھا کہ اندازہ تھا 10 سے زیادہ…
ایران، مظاہروں کی حمایت پر سابق صدر کی صاحبزادی گرفتار
ایران میں پولیس حراست میں نوجوان لڑکی مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی حمایت کرنے پر سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فائزہ رفسنجانی نے حکومت کی جانب سے مظاہروں کو ہنگامہ قرار…
کسان اتحاد کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا
کسان اتحاد کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، مظاہرین نے جناح ایونیو پر دھرنا دیتے ہوئے ڈی چوک جانے کا اعلان کیا ہے۔مظاہرین نے حکومت سے زرعی اراضی پر فوری طور پر تعمیرات روکنے، مشینری پر ٹیکس ختم کرنے اور کسانوں کو اچھی کھاد دینے کا…
ایئرچیف مارشل کا جنگی مشقوں کا معائنہ
ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے پاک فضائیہ اور پاک فوج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ دشمن کی کسی بھی مذموم مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ ہمہ وقت تیار ہے۔ آئی…
محمد رضوان اور عامر جمال نے شاندار کارکردگی دکھائی، بابر اعظم
انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی پر کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم نے لکھا کہ سو فیصد کارکردگی دکھانے پر مجھے ٹیم پر فخر ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ رضوان نے…
عمران دور میں ہمیں سفارتی سطح پر نقصان ہوا، عبدالباسط
پاکستان کے سابق سفیر عبدالباسط نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ سفارتی فیصلوں کو عوامی سطح پر پہنچایا گیا جس سے ایک تناؤ کی کیفیت پیدا ہوئی۔ اس کا ہمیں سفارتی سطح پر بہت نقصان ہوا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ…
ملکہ برطانیہ کی وفات کا سرکاری تصدیق نامہ جاری، موت کی وجہ ضعیف العمری
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کا سرکاری تصدیق نامہ جاری کردیا گیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ کی موت کی وجہ ضعیف العمری بتائی گئی ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کی موت 8 ستمبر کو 3 بج کر 10 منٹ پر ہوئی۔ ملکہ برطانیہ کو بڑھاپے کے…
حبیب بینک نے دہشت گردی کی فنانسنگ سے متعلق امریکی جج کے بیان کو مسترد کردیا
حبیب بینک لمیٹڈ نے دہشت گردی کی فنانسنگ سے متعلق امریکی جج کے بیان اور بلوم برگ پر نشر کی گئی خبر میں مدعی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اُنہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپنے اعلامیے میں حبیب بینک نے کہا کہ وہ ان الزامات کا دفاع کر رہا…