Browsing Category
Urdunews
فاسٹ بولر محمد سراج بھارتی اسکواڈ میں شامل
فاسٹ بولر محمد سراج کو جسپریت بھمرا کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ محمد سراج کو جنوبی افریقا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، تاہم ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت…
سائفر پر عمران خان اور ان کی ٹیم کی ایک اور آڈیو سامنے آ گئی
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی سائفر سے متعلق ایک اور آڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔سائفر کی سازشی کہانی کے پارٹ ٹو کی سامنے آنے والی آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ اچھا شاہ جی ہم نے کل ایک میٹنگ کرنی ہے،…
فواد چوہدری کی ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو کیسے کلین چٹ مل گئی، فیصلہ عام لوگ بھی کریں کہ کیا کیس ہے اور کیسے کلین چٹ مل گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے گزشتہ…
کراچی: خواتین کو ہراساں و بلیک میل کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے خواتین کو ہراساں و بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو کراچی سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں 2 مختلف کارروائیوں میں ملزم بلال اور محمد سلمان کو گرفتار کر…
متاثرینِ سیلاب کیلئے منگل کو نئی اپیل کرینگے: ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر UN
اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے آئندہ منگل کو اقوامِ متحدہ نئی اپیل کرے گی۔اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا…
عمران جیسا غیر ذمہ دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا، وزیر اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی دن رات جھوٹ بولتے ہیں، انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کا مشغلہ ڈھونڈا ہوا ہے، میں نے اپنی زندگی میں اتنا غیر ذمے دار اور جھوٹا شخص نہیں دیکھا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا…
وزیرِاعظم نے بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔پانچ اعشاریہ چار کلومیٹر طویل منصوبےکو 4 ماہ کی رکارڈ مدت میں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔منصوبے میں 1350 میٹر طویل اوور ہیڈ بریج بنایا جائے گا۔منصوبے کا سنگِ…
ہرن نے تیز رفتار کار کے اوپر سے چھلانگ لگا کر سب کوحیران کردیا
امریکی ریاست مشی گن سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سڑک پر گاڑیاں رواں دواں ہیں اور پھر اچانک سے چند ہرن چھلانگیں لگاتے ہوئے سڑک پار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا…
T20ورلڈ کپ کھیلنے والی ٹیموں کو کتنی رقم ملے گی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پرائز منی کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو 1.6 ملین امریکی ڈالرز ملیں گے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔ورلڈ کپ میں…
کیریئر کے اختتام پر راجر فیڈرر کے ساتھ کیا کچھ بُرا ہوا؟
حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا کہ ہم سب بہت ہی شاندار اختتام کی امید کرتے ہیں…
کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا؟ فیصل کنڈی کا عمران سے سوال
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا ہے کہ کس نام سے پکاروں، کیا نام ہے تمہارا؟جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل…
کوہلو: دکان میں دھماکا، 1 شخص جاں بحق،11 زخمی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں واقع ایک دکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کئی افراد ملبے تلے دب گئے، دھماکے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ملبے سے زخمیوں کو نکال کر ڈی…
عمران خان کی جج زیبا چوہدری کی عدالت سے ویڈیو جاری
پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے چیئر مین عمران خان کی جج زیبا چوہدری کی عدالت کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ویڈیو…
دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی کرکٹر انتقال کرگیا
پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث 36 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔شہزاد اعظم رانا 95 فرسٹ کلاس، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے تھے۔شہزاد اعظم رانا کے انتقال پر پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے…
مشہور بھارتی یوٹیوبر ٹریفک حادثے میں ہلاک
بھارت میں ٹرک نےموٹرسائیکل پر سوار مشہور یوٹیوبر کو کچل دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھی یودے مشرا ریاست مدھیا پردیش میں اپنے دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل چلارہا تھا۔ اس دوران ہائی وے پر ٹرک نے اسے کچل دیا۔رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والا…
پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
مہنگائی سے ستائے ہوئے عوام کے لیے خوشی کی خبر سامنے آ گئی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ ٹیکسوں کی بنیاد پر پیٹرول 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 14روپے فی لیٹر تک کم…
عمران خان معذرت کیلئے جج زیبا چوہدری کی عدالت پہنچ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان معذرت کرنے جج زیبا چوہدری کی عدالت میں پہنچ گئے۔اس موقع پر پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت کا کمرہ بند کر دیا۔عدالت کے عملے نے انہیں بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری رخصت پر…
بھارتی صنعتکار نے آفس سے کام کرنے کے فوائد بتادیے
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں پابندیوں کے طور پر رش والے مقامات بند کئے گئے۔ اس دوران متعدد آفسز کو یا تو عارضی طور پر بند کیا گیا یا پھر ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی گئی۔اب جب دنیا کورونا…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا کیس، عمران خان کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان عبوری ضمانت کے لیے ایف ایٹ کچہری پہنچے تھے جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورٹ کے روسٹرم پر کیا کہا؟
منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کی اجازت سے وزیرِ اعظم شہباز شریف روسٹرم پر آ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ میری اسلام آباد میں اہم مصروفیات ہیں، اگر اجازت ہو تو میں چلا جاؤں؟ مگر میں جانے سے قبل…