بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی ڈالر کی قدر آج مزید کم

گزشتہ کچھ دنوں سے امریکی ڈالر کے زوال کا سفر جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 63 پیسے سستا ہونے کےبعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.