جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسد عمر کا سائفر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر نے سائفر کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی پریشانی واضح تھی، میاں صاحب آئی ایم…

فواد چوہدری کے پختونوں سے متعلق بیان پر منظور کاکڑ کا سینیٹ سے واک آوٹ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری  کی جانب سے پختونوں سے متعلق دیے گئے نازیبا بیان پر سینیٹر منظور کاکڑ احتجاجاً سینیٹ سے واک آوٹ کر گئے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران منظور کاکڑ کے ہمراہ پی ٹی آئی کے اکثر سینیٹرز اور اپوزیشن سینیٹرز…

ویمنز ایشیا کپ T20، پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم اب تک ملائیشیا…

سوشل میڈیا پر حارث رؤف کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے شائقین نے کچھ دلچسپ ڈھونڈ نکالا جس کے بعد انٹرنیٹ پر صارفین اس پر بہت زیادہ اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔بنگلادیش کے خلاف میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے شبیر رحمٰن کو 14 رنز پر اپنی ہی گیند پر کیچ…

چار سال اُف نہ کرنے والی مریم نواز کے والد سے ملتے ہی آنسو نکل آئے

مریم نواز شریف اپنے والد اور بھائیوں کے پاس 4 برس بعد لندن پہنچیں، اس دوران بنائی گئی متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں۔گزشتہ رات ایون فیلڈ ہاؤس میں جذباتی مناظر دیکھے گئے جہاں کئی صعوبتیں جھیل کر لندن پہنچنے والی مریم…

بھارت میں پولیس نے باجا بجانے والوں کے کان میں باجا بجوا دیا

بھارت میں پولیس نے نوجوانوں کو موقع پر ہی انوکھی سزا دے دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیس میں پولیس نے باجا بجانے والے کئی نوجوانوں کو پکڑ کر دیگر لوگوں سے انہی کے کان میں باجا بجوا…

عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مبینہ آڈیو منظرِ عام پر آگئی، اس آڈیو میں عمران خان چالیں چلنے کا ذکر کر رہے ہیں۔سامنے آنے والی اس تازہ آڈیو میں عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ کی بڑی…

ایلون مسک کا کونسی نئی ایپ لانچ کرنے کا ارادہ ہے؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو پورا کرنے پر رضامندی کے بعد ایک نئی ایپ لانچ کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجودہ ٹیکنالوجی کے دور میں…

ڈیل مکمل ہوگئی، انتخاب سے بھاگنا ممکن نہیں، شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہو گئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہے جو ممکن نہیں ہے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا پر حالیہ سیاسی صورتحال پر پیغام جاری کیا ہے۔شیخ رشید احمد نے اپنے…

آج کی جیت کے بعد بابر کل نیوزی لینڈ کیخلاف کیا کریں گے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ایسی ہی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش کو ہرانے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے اچھا آغاز کیا، محمد…

ایاز امیر کی بہو کا قتل، ملزم شاہنواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہ نواز کی والدہ، صحافی ایاز امیر کی سابقہ اہلیہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع کر دی۔عدالت نے آج مدعی کے وکیل راؤ عبدالرحیم سے دلائل طلب کر رکھے…

شنیرا اکرم اپنے ہی کھانوں کی ریسیپیز پر ہنس پڑیں

سماجی کارکن، شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے گوروں کے کھانوں کا مذاق اُڑا دیا۔شنیرا اکرم کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ مجھے ’گورا‘ کوکنگ شو دیکھنا پسند ہے اور جب وہ کہتے ہیں ’اب مسالا ڈالنے کا وقت آگیا ہے‘، میں کالی مرچ اور…

رواں سال اپنے کیریئر کا آخری ورلڈ کپ کھیلوں گا، لیونیل میسی

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ قطر میں آئندہ ماہ ہونے والا ورلڈ کپ میرے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔لیونل میسی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’ ایک ہی وقت میں کچھ گھبراہٹ اور بے چینی ہے کیونکہ یہ میرے کیریئر…

’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘ نور مقدم کی والدہ کا سارہ انعام کے والدین کو پیغام

اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں 20 جولائی 2021 کو بے دردی سے ذبح کی گئی 27 سالہ نور مقدم کی والدہ نے حال ہی میں قتل ہونے والی سارہ انعام کے والدین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ’قاتلوں کو چھوڑنا نہیں ہے‘۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ…

فیصل آباد: پلازہ میں آگ لگ گئی، 7 افراد جاں بحق

فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو ٹیموں کو…

امریکی ڈالر کا زوال آج بھی جاری

امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔امریکی ڈالر اپنے عروج کے…

نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل سہ فریقی سیریز سے آوٹ

نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل انجری کے باعث سہ فریقی سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈیرل مچل کے دائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی میں فریکچر ہوا ہے، وہ آج نیٹس پر بیٹنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔سہ فریقی سیریز میں…

اسحاق ڈار نے سیاسی جماعتوں سے کیا وعدہ لیا؟

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب روپیہ اوپر اور ڈالر نیچے جا رہا ہے، پاکستانی عوام سے کسی کو کھیلنے نہیں دیں گے، اپٹما کے ساتھ گزشتہ روز معاملات طے پا گئے ہیں، سیاسی جماعتیں وعدہ کریں کہ معیشت پر سیاست نہ کی…

فاسٹ بولر ایمل خان کا پسندیدہ بولر کون؟

پاکستان جونیئر لیگ کے پہلے ہی روز کئی نوجوان کرکٹرز نے توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ان میں ایک مردان واریئرز کے فاسٹ بولر ایمل خان بھی ہیں۔ایمل خان نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ان کا تعلق مہمند سے ہے وہاں کرکٹ کھیلنے کا آغاز کیا…

اسحاق ڈار کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آبادکے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اسحاق ڈار اپنے وکیل قاضی مصباح…