Browsing Category
Urdunews
سہ ملکی T20، رضوان نے کئی ریکارڈز بنا لیے
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کے متعدد ریکارڈز اپنے نام کرلئے۔محمد رضوان کے کیلنڈر سال 2022 میں مجموعی ٹی ٹوئنٹی کے 1500 رنز مکمل ہوگئے جس کے…
پاکستان کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 168 رنز کا ہدف
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دے دیا۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے میچ میں 78 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ…
ڈونلڈ لو سے سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی، وزیر خارجہ بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ لو سے ملاقات میں سائفر یا مبینہ دھمکی پر بات نہیں ہوئی۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ میری امریکی وزیر خارجہ بلنکن سے ملاقات کے موقع پر ڈونلڈ لو بھی…
مریم کی زخمی لیگی خاتون کارکن سے ملاقات
لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…
آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
آڈیو لیک معاملے پر بنائی گئی کمیٹی کا پہلا اجلاس وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں وفاقی وزراء، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ بھی شریک ہوں گے۔ کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملے…
سہ ملکی T20 سیریز: پاکستان کی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ
سہ ملکی کرکٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بولنگ ہی کرتے۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس پچ پر 160 سے 170…
آصف زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں، ڈاکٹر عاصم
ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی انتہائی خراب صحت کی خبریں جھوٹی ہیں۔سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آصف زرداری کی صحت اچھی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں میں آصف زرداری اسپتال سے گھر…
مریم نواز کی زخمی خاتون لیگی کارکن سے ملاقات
لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر ن لیگ کی زخمی ہونے والی خاتون نوادرخان سے مریم نواز نے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔مسلم لیگ ن کی سینئر خاتون کارکن نوادرخان لودھی پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے استقبال کے دوران بھگدڑ کے باعث…
سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا، حکومت
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کی حدود پھلانگ کر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، سرخ لکیر پار کرنے پر قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔ حکومتی…
پاکستان کیخلاف سیریز جیتنے پر معین علی کے والد کیا بولے ؟
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کے والد منیر علی کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کی کامیاب قیادت کرنا معین علی کا خواب تھا جو پاکستان کو اس کی سر زمین پر ہرانے کے بعد پورا ہوا ہے۔دورۂ پاکستان کیلئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے معین…
امریکی سفیر کا دورہ آزاد کشمیر، بھارتی میڈیا کو مروڑ اٹھنے لگی
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے دورہ آزاد کشمیر پر بھارتی میڈیا کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے ہیں۔پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے 2 سے 4 اکتوبر تک تین دن آزاد کشمیر کا دورہ کیا اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر سے ملاقات کی تھی۔امریکی…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے ڈھائی ارب ڈالرز کی امداد کا اعلان
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ زی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں…
بلاول بھٹو سے برطانوی نائب قائد حزب اختلاف کی ملاقات
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی پارلیمنٹ میں نائب قائد حزب اختلاف انجیلا رائنر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انجیلا رائنر نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان…
کرپشن کا الزام، SBCA کا افسر معطل
کراچی میں مبینہ بدعنوانی اور کرپشن کے الزام میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے گریڈ 19 کے افسر مشتاق ابراہیم سومرو کو معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو نے مشتاق ابراہیم سومرو کی معطلی کا حکم نامہ…
بھارتی پولیس کا سرعام مسلم نوجوانوں پر تشدد
بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں پولیس کا سرِعام مسلمان نوجوانوں پر تشدد، پول سے باندھ کر ڈنڈوں سے مارا۔مسلمان نوجوانوں پر سرِ عام تشدد کے موقع پر وہاں موجود مجمع پولیس کو شہ دیتا رہا اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگاتا رہا۔ایف آئی آر کے…
طارق شفیع کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ٹیم کا ان کے گھر کے باہر پڑاؤ
بیرون ملک سے غیرقانونی رقوم کی منتقلی کے کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما طارق شفیع کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم نے ان کے گھر کے باہر پڑاؤ ڈال دیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے…
جنوبی افریقہ نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو ہرادیا
جنوبی افریقہ نے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں مہمان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے۔ ان فارم جنوبی افریقی بلے باز ڈیوڈ ملر نے…
کراچی: خواجہ سرا کے قاتل کو عمر قید و ہرجانے کی سزا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی کی عدالت نے خواجہ سرا شبانہ عرف عینی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم عاقل بشیر کو عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم کو تین لاکھ روپے مقتولہ کے ورثاء کو ہرجانہ بھی ادا…
کراچی: اے ٹی ایم مشین میں واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
فیروز آباد کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں نجی بینک کے اے ٹی ایم پر واردات کی ویڈیو سامنے آگئی۔پی ای سی ایچ سوسائٹی کے مصروف علاقے علامہ اقبال روڈ پر نادر نامی شہری نے اے ٹی ایم مشین کا دروازہ لاک کرکے رقم نکلوائی، رقم نکلوانے کے…
سائفر کی آڑ میں ہونے والی سازش کی تحقیقات تیز کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا، اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ڈپلومیٹک سائفر کی آڑ میں کی جانے والی سازش کی تحقیقات کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق قومی سلامتی کے خلاف…