جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

محمد حفیظ کی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف میچ جیتنے پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد حفیظ نے لکھا کہ بھارت کے خلاف جیت پر پاکستان ویمنز ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔محمد حفیظ نے…

شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے بعد PTI رہنما گرفتار ہوئے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کے بعد طارق شفیع، حامد زمان، سیف اللّٰہ نیازی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گرفتاریوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ حکومت کی سانسیں اکھڑ…

بختاور بھٹو زرداری نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا ؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن، سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام رکھ دیا ہے۔بختاور بھٹو زرداری کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق انہوں نے اپنے دوسرے  بیٹے کا نام میر سجاول…

یورپین پارلیمنٹ میں بہترین نمائندگی پر بلاول بھٹو کی اسد مجید کی حوصلہ افزائی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بیلجیئم میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کی کاوشوں کو سراہا۔اس بات کا اظہار وزیر خارجہ نے بذریعہ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے برسلز میں موجود سفیر کی قیادت میں…

فرانس میں موسم سرما میں لوڈشیڈنگ کا امکان

توانائی بحران کے باعث فرانس میں موسم سرما میں لوڈشیڈنگ کا امکان  ہے۔فرانس نے موسم سرما میں بجلی کی کٹوتی سے بچنے کے لیے توانائی کی بچت کا منصوبہ شروع کردیا ہے، جس کا افتتاح وزیر توانائی نے کیا۔فرانس کے وزیر کی جانب سے توانائی کے حوالے سے…

عمران خان کی مبینہ آڈیو پر PPP رہنماؤں کا ردِ عمل

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق مبینہ نئی آڈیو پر پی پی رہنماؤں کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر شیری رحمٰن  نے عمران خان کی مبینہ نئی آڈیو سے متعلق سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شیری رحمٰن کا…

ہم کسی کو جواب دہ نہیں، اپنے کام کو اچھا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، محمد رضوان

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ہم کسی کو جواب دہ نہیں ہیں، ہم کرکٹ کھیلتے ہیں اور جو ہمارا کام ہے اس کو اچھے طریقے سے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا…

مجھے FIA نے بغیر وارنٹ حراست میں لیا ہے: حامد زمان

پی ٹی آئی کے بانی ممبر حامد زمان کا کہنا ہے کہ مجھے ایف آئی اے نے بغیر وارنٹ کے حراست میں لیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی حامد زمان کی جانب سے بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے حکام نے میرے دفتر آ کر مجھے ساتھ چلنے کے لیے…

میگھن مارکل کا اصل نام کیا ہے؟

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کے برتھ سرٹیفیکیٹ کے مطابق ان کا اصل نام میگھن نہیں ہے۔میگھن مارکل جوکہ1981ء میں تھامس مارکل اور ڈوریا رگلینڈ کے ہاں پیدا ہوئی تھیں، ان کے برتھ سرٹیفکیٹ پران کا نام ’ریچل میگھن مارکل‘ کا نام لکھوایا گیا تھا۔ملکہ…

ندا ڈار نے بھارت کیخلاف پاکستان کی جانب سے ویمن ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنادیا

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں ندا ڈار نے بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے ویمن ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔ندا ڈار نے ایشیا کپ کے میچ میں 56 رنز کی اننگز کھیلی۔اس سے قبل ویمن ٹی ٹوئنٹی میں کسی پاکستانی پلیئر کا سب سے بڑا…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا تھائی لینڈ میں فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تھائی لینڈ میں ڈے کیئر سینٹر پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے لکھا کہ واقعے پر صدمہ ہوا۔واضح رہےکہ گزشتہ روز تھائی…

یوکرین کے خیرسون ریجن میں یوکرین کی فورسز کی بس پر شیلنگ، 5 افراد ہلاک

یوکرین کےخیرسون ریجنمیں فورسزکی بس پرشیلنگ کے نتیجے میں5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق واقعہ یوکرین کےخیرسون ریجن میں پیش آیا جوروس کے زیر کنٹرول ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے روسی فوج نے…

عمران خان کی CCPO لاہور سے ملاقات، کام جاری رکھنے کی ہدایت

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سی سی پی او لاہور سے ملاقات کی ہے جس کے دوران انہوں نے غلام محمود ڈوگر کو تبادلے کے باوجود کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان نے بدھ کو سی سی پی او لاہور غلام…

کراچی: عمران خان کے فرنٹ مین طارق شفیع کے گھر کی تلاشی

بیرونِ ملک سے رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمے میں کراچی میں پی ٹی آئی کے عہدے دار طارق شفیع کے گھر پر چھاپہ مارنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کارروائی مکمل ہونے کے بعد واپس روانہ ہو گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے بیرونِ ملک سے غیر…

عمران خان کی سالگرہ کے کیک کی قیمت کیا تھی ؟

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 70ویں سالگرہ سوشل میڈیا پر تاحال موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 5 اکتوبر کو اپنی 70ویں سالگرہ منائی، اس دوران اُن کے کیک کاٹنے اور کھانے کے انداز پر جہاں خوب تبصرے ہوئے وہیں اب سوشل…

سندھ پولیس کے ضلعی سربراہان کی بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے

سندھ پولیس کے بیشتر اضلاع کے انچارجز، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سمیت درجن بھر افسران کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن کے احکامات پر جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایس پی بشیر احمد بروہی…

اسد عمر کا سائفر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

رہنما تحریکِ انصاف اسد عمر نے سائفر کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی پریشانی واضح تھی، میاں صاحب آئی ایم…

فواد چوہدری کے پختونوں سے متعلق بیان پر منظور کاکڑ کا سینیٹ سے واک آوٹ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری  کی جانب سے پختونوں سے متعلق دیے گئے نازیبا بیان پر سینیٹر منظور کاکڑ احتجاجاً سینیٹ سے واک آوٹ کر گئے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران منظور کاکڑ کے ہمراہ پی ٹی آئی کے اکثر سینیٹرز اور اپوزیشن سینیٹرز…

ویمنز ایشیا کپ T20، پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دی تھی۔ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم اب تک ملائیشیا…

مقصورات کن مقدس مقامات کو کہا جاتا تھا اور اب یہ مقام کہاں ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کے اطراف مطاف کی جگہ چار مقامات ایسے تھے جنہیں مقصورات کہا جاتا ہے۔مقصورات ان چار تاریخی مقامات کو کہا جاتا ہے جہاں چار آئمہ روزانہ کی نماز کی امامت کیا کرتے تھے۔مسجد الحرام میں یہ مخصوص جگہ قدیم مطاف کی…