Browsing Category
Urdunews
شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز 27 کے نائب صدر مقرر
اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کانفرنس آف پارٹیز 27 (سی او پی) نے شہباز شریف کو اپنا نائب صدر بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلیوں اور مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کے…
بھارتی سینئر سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے
بھارت کی سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تین مرتبہ بھارتی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ملائم سنگھ یادو کافی دنوں سے…
نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ قوم عمران خان کی کال کی منتظر ہے، تاخیر کی گنجائش نہیں، لوگ چوراہوں پر ایک دوسرے کو…
بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر حکمِ امتناع میں توسیع
سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ…
نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے باہر
انجری کی وجہ سے سہ ملکی سیزیر سے باہر ہونے والے نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ سے بھی باہر ہو گئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا سے کھیلے گی جس میں ڈیرل مچل ٹیم…
بادشاہ چارلس سوم روایات توڑتے ہوئے تقریب تاجپوشی کو محدود و مختصر رکھنا چاہتے ہیں
بادشاہ چارلس سوم اپنی تقریب تاجپوشی کو محدود و مختصر رکھ کر ایک نیا اور منفرد انداز اختیار کرنا چاہتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ چارلس سوم تقریب تاجپوشی کو ’ آپریشن گولڈن آرب‘ کا نام دیا گیا ہے۔آپریشن گولڈن آرب میں 2…
فیفا ورلڈ کپ سے قبل قطر کی آبادی میں اضافہ
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے آغاز سے قبل صرف ایک سال کے دوران قطر کی آبادی میں 13.2 فیصد اضافہ ہوگیا۔ قطر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اگلے ماہ شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی کے انتظامات سنبھالنے کے لیے ہزاروں غیر ملکی…
عید میلا النبیؐ،کرکٹر محمد رضوان کی کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ’درس‘ دیتے ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز کھلاڑی محمد رضوان نے گزشتہ روز عید میلا النبیؐ کے موقع پر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں ’درس‘ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ…
فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ
پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی سنبھالنے کے لیے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہو گیا۔واضح رہے کہ 1 ماہ قبل وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لیے قطر اور پاک فوج کے درمیان معاہدے کی منظوری دی…
ڈالر کی قدر میں کمی آج بھی جاری
امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سفر مسلسل جاری ہے، جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی کھوئی ہوئی قدر بحال کر رہا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 42 پیسے سستا ہونے کے بعد 218…
بچے کی’کوبرا‘ کو پکڑنے کی حیران کُن ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک پر موجود بچہ خطرناک کوبرا کو پکڑنے کی کوشش کررہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کمسن لڑکا کوبرا سے بچتے ہوئے اسے پکڑ رہا ہے اور ایک موقع پر وہ اسے دُم سے پکڑ بھی لیتا…
عمران خان سے دور کیوں رہنا چاہیئے، مریم نواز نے بتادیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے عوام کو چیئرمین عمران خان سے دور رہنے کی وجہ بتائی ہے۔گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر عام و خاص کی جانب سے عید میلا النبی ؐ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا۔اس خاص دن کے موقع پر…
کولن منرو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں کیا کہا؟
نیوزی لینڈ کے کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں راولپنڈی رائڈرز کے مینٹور کولن منرو نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ اٹیک بہت شاندار ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کولن منرو نے کہا کہ شاداب خان…
اسلام آباد سے چھینے گئے موبائل افغانستان اسمگل کئےجانے کا انکشاف
اسلام آباد کے شہریوں سے چھینے گئے موبائل فون افغانستان اسمگل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فون کے پی اور پھر افغانستان اسمگل کئے جاتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چھینے اور چوری کیے گئے اسمارٹ…
رانا ثناء کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد ، گرفتار کرنے کا حکم
راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا دوبارہ حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کی عدالت نے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے…
دفعہ 144 کیخلاف اسد عمر کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 144 کے قانون کے خلاف پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کی درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست کی سماعت کی جس کے دوران درخواست گزار اسد عمر کی جانب…
چھاتی کے سرطان کی وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
جسم کے پٹھے چھوٹے خلیوں سے مل کر بنتے ہیں اور یہی خلیے اگربےقابو انداز میں بڑھنا شروع ہو جائیں اور گلٹی بنا لیں، تو یہ مرض کینسر بن جاتا ہے۔ چھاتی میں بننے والی گلٹی (بریسٹ لمپس) کو پولی سسٹک یا فائبرو سسٹک کہا جاتا ہے۔ یہ سائز میں بڑھ…
سوات: اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے مالا کنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں اسکول وین پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔پولیس نے بتایا ہے…
ڈاکٹر یاسمین کے پاس اتنے اثاثے کیسے ہو سکتے ہیں؟
عمران حکومت میں صوبائی وزیر برائے صحت رہنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے گھر میں میزبان عدیل ہاشمی کو ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کئی ہوشربا انکشافات کیے۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کے شوہر اسٹیٹ سیمنٹ کارپوریشن میں کام کرتے تھے، یہ گھر اس…
ہربھجن سنگھ کی عید میلاد النبی ﷺ پر مسلمانوں کو مبارک باد
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی، بھارتی سیاستدان ہربھجن سنگھ نے عید میلا النبیﷺ کے موقع پر مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔عام جنتا پارٹی کے رہنما، راجیا سبھا (رکنِ پارلیمنٹ) کے ممبر ہربھجن سنگھ کی جانب سے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر سماجی…