جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رانا ثناء کے وارنٹ پر اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام آباد پولیس کا انکار

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء کی وارنٹ گرفتاری سے متعلق اینٹی کرپشن کے الزامات سے اسلام باد پولیس نے انکار کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری سے متعلق ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ تھانے میں باقاعدہ وارنٹ گرفتاری وصول…

چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے، بلاول بھٹو

وزیرِ خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر کا ماڈل استعمال کرتے ہوئے پاکستان کو بدل سکتے ہیں، چاہتے ہیں تھر میں شہباز اسپیڈ سے کام چلے۔تھرکول منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

بھارت: ڈاکوؤں نے خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر چاندی کی پازیب چرالی

بھارتی ریاست راجستھان میں دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں عمر رسیدہ خاتون کی ٹانگوں کو چاندی کی پازیب کی خاطر کاٹ دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے چاندی کی پازیب چوری کرنے کے لیے 108 برس کی خاتون کی ٹانگیں کاٹ کر خون میں لت…

بختاور بھٹو زرداری نے بڑے بیٹے کی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کردیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بڑے بیٹے کی خوبصورت تصویریں سوشل  میڈیا پر شیئر کی ہیں۔یاد رہے کہ آج بنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی کے بیٹے کی پہلی سالگرہ ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر، آصف علی…

حامد زمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

 ایف آئی اے کی جانب سے حامد زمان کے ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کا 12 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ مانگا…

عمران اسماعیل نے نیا پارٹی سانگ ریلیز کر دیا

  پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے نیا پارٹی سانگ جاری کر دیا ہے۔سابق گورنر سندھ، عمران اسماعیل نے ’تبدیلی آئی رے‘ کے بے حد مقبول ہونے کے بعد نیا پارٹی سانگ ’سارے نکلو‘ جاری کیا ہے جو کہ پی ٹی آئی کے ممکنہ مارچ کے لیے…

نوازشریف نے مریم نواز کی جدوجہد پر کیا کہا؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی، میاں محمد شہباز شریف نے بیٹی مریم نواز شریف کی سیاسی جدو جہد کی تعریف کی ہے۔گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں اہم اور غیر رسمی گفتگو کی۔اس دوران انہوں نے اپنے خلاف کیسز سے متعلق…

رانا ثناء کو گرفتار کرنے کیلئے آئی اینٹی کرپشن کی ٹیم واپس لوٹ گئی

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والی اینٹی کرپشن کی ٹیم تھانہ سیکرٹریٹ سے واپس روانہ ہو گئی۔اسلام آباد میں پنجاب اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر سید انور علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اسٹاف کو…

وینزویلا:1 ماہ کی بارش 8 گھنٹوں میں برس گئی، 25 افراد ہلاک

وینزویلا کے وسطی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں25 افراد ہلاک جبکہ 52 لاپتہ ہوگئے۔وینزویلا کے وسطی حصے میں ایک ماہ کی بارش 8 گھنٹوں میں برس گئی، جس کے باعث پانچ دریاؤں میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے…

سوات: اسکول وین پر حملہ، اصل ہدف ڈرائیور تھا

سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ کی کارروائی ہے جس میں وین ڈرائیور کو نشانہ بنایا گیا تھا۔پولیس نے ابتدائی تحقیقات کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ واقعے کو اسکول کے بچوں کو ٹارگٹ کرنے کا رنگ دیا جارہا ہے لیکن ملزمان کا اصل…

سیلاب سے پاکستانی معیشت کو کتنا نقصان پہنچا، عالمی بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

وفاقی وزیر برائے موسمیات شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سیلاب کے سبب پاکستانی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔شیری رحمٰن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس سلسلے میں تفصیلات جاری کی ہیں۔اُن کا لکھنا…

شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خوبصوت تصاویر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔رکنِ سندھ اسمبلی، شرمیلا فاروقی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی خوبصورت تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں شرمیلا فاروقی کو باحجاب خوبصورت انداز  میں…

اسلام آباد، نجی شاپنگ مال میں آتشزدگی کا مقدمہ درج

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ کے نجی شاپنگ مال میں آگ لگنے کا مقدمہ درج جبکہ تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ترجمان سی ڈی اے کے مطابق آگ مال کے چوتھے فلور پر فوڈ کورٹ میں لگی تھی، تحقیقات مکمل ہونے تک شاپنگ مال سیل رہے گا۔نجی…

محمد رضوان نے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ سیلاب متاثرین کے نام کردیا

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ سیلاب متاثرین کےنام کردیا۔محمد رضوان کا کہنا ہے کہ میں یہ ایوارڈ سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین کے نام کرنا چاہوں گا۔اُنہوں نےامید کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

محمد رضوان پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔محمد رضوان کو ستمبر کے مہینے کا آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے نمبر ون بیٹر بھی…

نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اپنے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں، آج ان سے زیادتیوں اور ناانصافیوں کا اعتراف کیا جا رہا ہے تو ہم بھی انہیں بڑا کہہ رہے ہیں۔عمران خان کاچہرہ کوئی دیکھنے کو تیار نہیں ہوگا ،عمران کو…

وزیرِ اعظم نے تھر کول بلاک-II کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تھر کول بلاک-II سندھ اینگرو کول مائین کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کر دیا۔اس موقعے پر وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیرِ توانائی امتیاز شیخ اور وفاقی وزراء موجود…

سندھ کول مائن کمپنی کے توسیعی منصوبے کا افتتاح

وزیراعظم شہباز شریف نے تھر میں، سندھ کول مائن کمپنی کے توسیعی منصوبے ’تھرکول بلاک ٹو‘ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی موجود تھے۔اس موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو تھر کول…

دنیا کا جادوئی قصبہ جہاں ایک بھی سڑک نہیں

 سڑکوں کے بغیر گاڑیوں کا چلنا ناگزیر ہے تو تصور کریں ایک ایسے جادوئی قصبے کا، جہاں سڑکیں پانی پر بنی ہوئی ہیں، جہاں گاڑیوں کے ہارن، اچانک بریک لگانے یا تیز رفتار ڈرائیورز کا سامنا نہیں ہوتا۔واقعی دنیا میں ایک ایسا ہی جادوئی قصبہ موجود ہے…

بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی پر حکمِ امتناع میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے حکمِ امتناع میں آئندہ سماعت تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ…