Browsing Category
Urdunews
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کراچی سمیت صوبۂ سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل گرڈ میں خلل پیدا ہونے کی وجے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع…
شاداب خان کے لیے ضرورت رشتہ کا اشتہار زیر گردش
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے۔شاداب خان کے ایک دوست نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر نائب کپتان کی تصویر کا استعمال کرتے ہوئے ضرورتِ رشتہ لکھا ہے۔اس پوسٹ پر شاداب…
اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اعظم سواتی کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ سیکشن 20 کے تحت درج کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات پاکستان کے سیکشن 131/500/ 501، 505 اور 109 کی شقیں بھی شامل کی…
بنگلادیشی بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے بابر اعظم اور رضوان کے پاس پہنچ گئے
بنگلادیش کے بیٹر لٹن داس بیٹنگ ٹپس لینے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر محمد رضوان کے پاس پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ کے بعد لٹن داس نے گراؤنڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان سے بیٹنگ ٹپس…
وسیم اکرم نے T20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کس کو فیورٹ قرار دیا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے رواں ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے آسٹریلیا، پاکستان اور بھارت کو فیورٹ قرار دے دیا۔دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور میزبان…
بجلی کی بندش پر چیئرمین قائمہ کمیٹی کا NTDC حکام پر اظہار برہمی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کے چیئرمین سیف اللّٰہ ابڑو نے بجلی کی بندش کی وجوہات نہ بتانے پر نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) حکام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی پاور سیف اللّٰہ ابڑو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں…
بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وزارتِ توانائی نے بتا دیا
بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزارتِ توانائی کا بیان سامنے آ گیا جس میں اس بریک ڈاؤن کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔وزارتِ توانائی نے جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے کہ مُلک کے جنوبی ٹرانسمیشن سسٹم میں حادثاتی خرابی ہوئی ہے۔اعلامیے میں وزارتِ…
بم کی اطلاع پر لڑاکا طیاروں کے حصار میں مسافر طیارے کی لینڈنگ
سیکیورٹی خدشات پر مانچسٹر جانیوالے مسافر طیارے کا رخ اسٹینسٹیڈ ایئرپورٹ کی طرف کر کے اس کی حفاظتی طور پر لینڈنگ کرا دی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ترکی سے مانچسٹر آنے والے طیارے کو سیکیورٹی خدشات پر 2 لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے کر…
نیب کیس؛ حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے نیب کیس میں حمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا۔حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے سے پہلے اطلاع دینے کے عدالتی حکم کے خلاف درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اس موقع پر…
جہاز اڑتے ہی اسکا لینڈنگ گیئر ٹائر گر گیا
جہازوں کا سامان لے جانے والے ایک بڑے طیارے کا پرواز کرتے ہی لینڈنگ گیئر ٹائر گر گیا۔انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بوئنگ 747 ڈریم لفٹر طیارے کے اڑان بھرنے کے کچھ ہی سیکنڈز بعد اس کا لینڈنگ گیئر ٹائر گرجاتا…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کا تحریری فیصلہ
وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل کے جج اعجاز حسن اعوان نے31 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا،…
بھارتی ویمنز ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں پہنچ گئی
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔بھارتی ٹیم کے 148 رنز کے جواب میں تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 74 رنز بناسکی۔بھارتی بیٹر شیفالی ورما…
قازقستان: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سیکا کانفرنس سے خطاب
قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیاء میں روابط اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق سربراہ اجلاس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔پاکستان سیکا تنظیم کے بانی ارکان میں شامل ہے ، تنظیم کی بنیاد 1992ء میں رکھی گئی تھی، 27 ملک اس…
سابق انگلش کرکٹر نے بھارتی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا
سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرنا ہے تو بھارتی ٹیم کو اپنے دائرے سے باہر آ کر کھیلنا پڑے…
لاہور ایئرپورٹ: ساڑھے 21 کلوآئس ہیروئن کی دبئی اسمگلنگ ناکام
لاہور ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی جو لاہور سے دبئی اسمگل کی جا رہی تھی۔لاہور ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے…
پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی کی طرح جشن کون مناتا ہے؟
پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجا ہوا ہے 6 ٹیموں کے اس ایونٹ میں کئی ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی بھی ایکشن میں ہیں یہ حسن علی اسپنر ہیں اور وکٹ لے کر جشن منانے کا انداز…
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز نے رات گئے گرفتار کرکے آج صبح اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کے…
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سینیٹر اعظم خان سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو رات گئے اسلام آباد میں…
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے
آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسحاق ڈار قرضوں کو ری شیڈول کرانے کی بات کریں…
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش کے دیئے گئے 174 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔اوپنر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم کی جانب سے اننگز کا آغاز کیا گیا۔پاکستان ٹیم نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 3…