جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی میڈیکل رپورٹ میں فٹ قرار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے اعظم سواتی کو صحت مند قرار دے دیا۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جب میری حکومت تھی، میں نے ایک ڈرون اٹیک نہیں ہونے…

تائیوان نے ڈھائی برس بعد کورونا پابندیاں اٹھا لیں

تائیوان نے ملک میں نافذ کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھا لی ہیں، ڈھائی سال بعد اب سیاحوں کو بغیر کسی کورونا پابندی کا سامنا کیے ملک میں داخلے کی اجازت ہوگی۔کئی دیگر ممالک کی طرح تائیوان پہنچنے والے سیاحوں کو قرنطینہ میں وقت…

اسلام آباد میں سلینڈر دھماکا، فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں سلینڈر دھماکا ہوا ہے، جس سے دکانوں اور فلیٹوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بیٹریوں کی دکان پر ورکشاپ کے باہر لگے غیر قانونی سلینڈر پھٹنے سے ہوا، جس میں قریبی…

عمران خان 50 ہزار لوگ بھی اسلام آباد نہیں لاسکتا، غلام احمد بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنماء غلام احمد بلور نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان 50 ہزار لوگ بھی اسلام آباد نہیں لاسکتا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ اب عمران خان کی وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی، عمران…

سفیر پاکستان اسد مجید کی لکسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہینری سے ملاقات، اسناد سفارت پیش

یورپی یونین، بیلجیئم اور لگسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے لگسمبرگ کے گرینڈ ڈیوک ہینری سے ملاقات کی اور انہیں اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔یہ ملاقات لگسمبرگ کے شاہی محل میں ہوئی جہاں پہنچنے پر سفیر پاکستان کا خیرمقدم کیا گیا۔…

حکومت کا عوام کیلیے بڑا ریلیف، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللّٰہ دولہ کے مطابق اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ترجمان نے بتایا کہ مختلف دالوں کی قیمتوں…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکا میں بدتمیزی کا واقعہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ امریکا میں بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔وزرا کے ساتھ پی ٹی آئی سپورٹرز نے جو بدتمیزی مدینے میں کی، بھیرہ میں احسن اقبال اور لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ کی۔ اسی کا سامنا اسحاق ڈار کو امریکا پہنچنے پر کرنا…

یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم چھیڑ سکتی ہے، روسی عہدیدار

روس کی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری الیگزینڈر وینیڈکٹوف کا کہنا ہے کہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت تیسری جنگ عظیم کی وجہ بن سکتی ہے۔ایک خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیف کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اس قسم کا اقدام…

صوبائی الیکشن کمیشن کی کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے متلعق اہم ہدایات

صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہو رہے…

شہر میں بجلی بحالی کا عمل جاری ہے، کےالیکٹرک

کراچی میں بجلی کی بحالی سے متعلق کےالیکٹرک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی بحال کرنے کا عمل جاری ہے، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متحرک ہیں۔ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک تنصیبات، اسپتالوں کی بجلی بحال کی جا چکی…

نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔توسیع حاصل کرنے والے ڈی جی نیب پشاور بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کو تبادلہ کر کے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کی…

نواز کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کیلئے کیوں بھیجا گیا تھا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ جب مجھے بیٹنگ کے لیے بھیجا گیا تو اس وقت لیفٹ ہینڈر بولرز گیند کروا رہے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد نواز کی ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں آل…

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کا ایک اور اعزاز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے ٹی 20 کرکٹ میں بطور پارٹنر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔پاکستان کے محمد رضوان اور بابر اعظم کی جوڑی ہدف کے تعاقب میں 1000 رنز بنانے والی جوڑی بن گئی۔ہدف کے تعاقب میں…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تاجکستان اور بیلا روس کے صدور سے ملاقات

قازقستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دارالحکومت آستانہ میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو سے ملاقات کی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سے ملاقات کے…

میں نہیں جانتا آفتاب اقبال کون ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے خود پر کڑی تنقید کرنے والے معروف، سینئر صحافی آفتاب اقبال کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سلسلے میں آج پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا۔بعد ازاں پریس کانفرنس کے…

عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کا دماغ چوری ہوگیا تھا؟

دنیا کے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن 18 اپریل 1955 میں امریکی ریاست نیوجرسی کے پرنسٹن اسپتال میں وفات پا گئے تھے۔ وہ دن، ایک عظیم سائنسدان کی زندگی کا تو آخری دن تھا، لیکن اسی دن سے البرٹ آئنسٹائن کے دماغ کا طویل اور عجیب سفر کا…

وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر قازقستان سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف سے ملاقات کی ہے۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو کی۔گزشتہ روز وزیرِ اعظم…

برطانیہ، نومولود بچوں کی قاتل نرس سے متعلق عدالت میں انکشاف

برطانیہ میں 7 نومولود بچوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کرنے والی نرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ایک بچی کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین کو تعزیتی خط بھیجا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے بچوں کے اسپتال میں…

نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 33 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی حصوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ کاریاں جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے جنوب مغرب میں واقعے صوبے کرنالی میں مون سون کی شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس…