Browsing Category
Urdunews
ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا 34 اوور بعد چھکا
پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں اس کا مقابلہ کل مہمان ٹیم سے ہوگا۔نیوزی لینڈ کے خلاف گزشتہ میچ میں پاکستان کی سلو بیٹنگ کی جھلک آج کے میچ میں بھی کچھ حد تک دیکھنے کو ملی۔تیسرے میچ میں…
موسمیاتی تبدیلیاں اور پانی کا بحران بھی ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہونے والا پانی کا بحران تیزی سے ذہنی تناؤ کا باعث بن رہا ہے۔ یہ بات امریکی ریاست مشی گن میں ہونے والی تحقیق سے سامنے آئی ہے۔مقامی سطح پر ہونے والی اس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ پانی کا بحران ہر چار میں سے ایک…
بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام…
عظیم سائنسدان آئن اسٹائن کا دماغ چوری ہوگیا تھا؟
دنیا کے عظیم سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن 18 اپریل 1955 میں امریکی ریاست نیوجرسی کے پرنسٹن اسپتال میں وفات پا گئے تھے۔ وہ دن، ایک عظیم سائنسدان کی زندگی کا تو آخری دن تھا، لیکن اسی دن سے البرٹ آئنسٹائن کے دماغ کا طویل اور عجیب سفر کا…
وزیرِاعظم شہباز شریف کی صدر قازقستان سے ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف سے ملاقات کی ہے۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو کی۔گزشتہ روز وزیرِ اعظم…
برطانیہ، نومولود بچوں کی قاتل نرس سے متعلق عدالت میں انکشاف
برطانیہ میں 7 نومولود بچوں کے قتل کے الزامات کا سامنا کرنے والی نرس سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس نے ایک بچی کو قتل کرنے کے بعد اس کے والدین کو تعزیتی خط بھیجا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ برطانیہ کے بچوں کے اسپتال میں…
نیپال میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 33 افراد ہلاک
نیپال کے مغربی حصوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ کاریاں جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک 33 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے جنوب مغرب میں واقعے صوبے کرنالی میں مون سون کی شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس…
قومی اسمبلی: اسلام آباد ایئر پورٹ کی بینظیر بھٹو کے نام سے بحالی کی تحریک منظور
قومی اسمبلی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے نام سے بحال کرنے کی تحریک منظور کر لی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے نام سے بحال…
کراچی میں پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
کرچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے تمام پمپنگ اسٹیشنز کے فیڈرز ٹرپ ہو گئے جس کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔واٹر بورڈ حکام کے مطابق شہرِ قائد میں فیڈرز ٹرپ ہونے کے باعث تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی سپلائی مکمل…
ویمنز ایشیاء کپ سیمی فائنل، پاکستان اور سری لنکا کا میچ جاری
ویمنز ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکن ویمنز ٹیم نے 10 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے ہیں۔سری لنکن ویمنز ٹیم کی پہلی وکٹ 23 اور دوسری 39 رنز پر گری۔پاکستان کی جانب…
شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلین پچز پر مشکل ہو سکتی ہے، مشتاق احمد
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان جونیئر لیگ میں گوادر شارکس کے کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی میچ ونر بولر ہیں، آسٹریلین پچز کے لیے ان کی فٹنس عروج پر ہونی چاہیے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ…
جیل تو کیا، جان دینے کے لئے تیار ہوں، عمران خان
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں بہت جلد کال دینے والا ہوں اور سب سے آگے میں خود ہوں گا، جیل تو کیا جان دینے کے لیے بھی تیار ہوں۔راولپنڈی میں پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…
کراچی میں مکمل بجلی کب تک بحال ہو گی؟
کراچی سمیت صوبۂ سندھ اور ملک کے دیگر شہروں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کی وجہ سے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔اس حوالے سے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ٹرانسمیشن سسٹم میں فالٹ سے مختلف شہروں میں بجلی فراہمی میں تعطل پیش آیا…
خاتون جج کو دھمکی، 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع، عمران خان کی ضمانت کی توثیق
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے 50 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے بعد ان کی ضمانت کی توثیق کر دی۔سیشن جج کامران بشارت مفتی کی عدالت نے عمران خان کی…
کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سی ای او کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش ہو گئے۔کے الیکٹرک حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے الیکٹرک کی وجہ سے بند نہیں ہے، پورے ملک کا نظام بیٹھا ہوا ہے۔جسٹس صلاح…
سرگودھا: رشتے سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا
پنجاب کے شہر سرگودھا میں رشتے سے انکار پر نوجوان نے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔سرگودھا پولیس نےملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق تحصیل سلانوالی میں رستم علی نامی شخص نے محمد لطیف…
جنید صفدر کے سوشل میڈیا پر چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی پی ٹی آئی کارکنان سے گفتگو کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیند صفدر انتہائی تحمل سے…
امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر کو ایک بار پھر خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر مزید کم ہوئی جس کے بعد ایک بار پھر اس میں معمولی اضافہ…
بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد
بھارت کے اولمپیئن ریسلر سشیل کمار پر ساتھی ریسلر کے قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلر سشیل کمار اور 17 ساتھیوں پر ساگر دھنکار کو قتل کرنے پر فردِ جرم دلی کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج نے عائد کی۔رپورٹس کے مطابق…
اعظم سواتی کی گرفتاری پر PTI رہنماؤں کا ردِ عمل
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری قابلِ مذمت…