بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہر میں بجلی بحالی کا عمل جاری ہے، کےالیکٹرک

کراچی میں بجلی کی بحالی سے متعلق کےالیکٹرک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی بحال کرنے کا عمل جاری ہے، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں اور متحرک ہیں۔

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ اسٹریٹجک تنصیبات، اسپتالوں کی بجلی بحال کی جا چکی ہے، نارتھ ناظم آباد، بفر زون اور بلوچ کالونی میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔

 کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ نرسری، کے ڈی اے اسکیم اور ڈیفنس میں بھی بجلی بحال کی جا چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.