Browsing Category
Urdunews
ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کی گاڑی ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ملزم جس گاڑی میں فرار ہوا وہ ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد کر لی گئی۔عامر قادر نے کہا کہ خرم نے مجھے کہا کے آج ہی ملک سے باہر جانا ہے، خرم کی…
جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کی
فیفا ورلڈکپ 2022 میں جاپان کو جرمنی کے خلاف تاریخی کامیابی ملنے کے بعد جشن بھی جاپانی مداحوں کو مدہوش نہ کرسکا، وہ اسٹیڈیم صاف کر کے اقدار کی اعلیٰ مثال بن گئے۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد جاپانی مداحوں نے وہی…
پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا، برطانوی سپریم کورٹ
برطانوی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرا آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے اگلے سال اکتوبر میں دوبارہ آزادی ریفرنڈم کرانے کی کوشش کو سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر…
ایران میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری گرفتار
ایران کے صوبے اصفہان میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس تنظیم نے برطانوی نژاد ایرانی کو گرفتار کیا۔برطانوی نژاد ایرانی شہری کو غیر ملکی…
صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے…
جرمنی کیخلاف کامیابی، جاپان میں مداح سڑکوں پر نکل آئے
فیفا ورلڈکپ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد جاپانی ٹیم کے مداح اسٹیڈیم کے علاوہ اپنے ملک میں سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا۔ سوشل میڈیا پر جاپانی مداحوں کی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں انہیں جیت کی خوشی میں سڑک پر جشن مناتے…
تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین ملک لیاقت کا اعلان لاتعلقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے والے تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین ملک لیاقت نے اعلان لا تعلقی کردیا۔ملک لیاقت نے کہا کہ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر…
قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر مایوس تجربہ کار ڈومیسٹک کرکٹر ریٹائر
قومی ٹیم میں نام آنے کے انتظار میں تھک کر تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔محمد سعد کے اچانک فیصلے سے ساتھی کھلاڑی بھی…
دبئی میں دنیا کی بلند ترین رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی
دبئی میں دنیا کی نئی بلند و بالا رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی، اس ’ہائپر ٹاور‘ میں 100 منزلیں ہوں گی اور یہ مین ہیٹن کی سب سے بڑی عمارت (472 میٹر) سے بھی بلند ہوگی۔ہائپر ٹاور، اماراتی پراپرٹی ڈیولپمنٹ کمپنی بنغاتی اور گھڑی ساز جیکب اینڈ…
نیپال: شیر بہادر دوبا پانچویں بار وزیراعظم منتخب
نیپال کے شیر بہادر دوبا اپنے آبائی ضلع دھنکوتا سے انتخابات جیت کر پانچویں بار ملک کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔شیر بہادر دوبا اس وقت نیپال کی نگران حکومت کے سربراہ ہیں، انہوں نے اپنے مخالف ساگر دھکال کو ایوان نمائندگان کے انتخابات میں ساڑھے…
چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو بھی اپ سیٹ شکست
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جہاں گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جاپان نے جرمنی…
وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں پر اعتماد میں لیا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں سے…
صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر صدر سے مل کر کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان نے کہا کہ صدر اور میں نے فیصلہ کیا ہے ہم قانون کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور قانون کے بیچ میں…
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ: پاکستانی پلیئرز مختلف اسکواڈ میں شامل
پاکستانی پلیئرز بنگلادیش پریمیئر لیگ کے 2023 کے سیزن کے لیے مختلف اسکواڈ میں شامل ہوگئے۔ اسٹار کھلاڑیوں شاہین آفریدی، محمد رضوان اور حسن علی کے علاوہ نوجوان ابرار احمد کومیلا وکٹورینز کا حصہ بن گئے۔ حیدر علی، محمد وسیم جونیئر، افتخار…
26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند رہے گا، آئی جی اسلام آباد کا فیصلہ
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی زیر صدارت پولیس افسران کا اجلاس ہوا، جس میں 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کی جائے گی، ایف سی کے…
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات
سابق صدر آصف علی زرداری کی صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ملاقات میں سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔دوران…
میرے لیے سوئنگ کے ساتھ اسپیڈ اہم ہے، نسیم شاہ
قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی بولنگ میں سوئنگ کے ساتھ اسپیڈ کو اہم قرار دیدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ ہارڈ بال کرکٹ کھیلوں گا۔فاسٹ…
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
خیبر پختونخوا کے نئے گورنر حاجی غلام علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پشاور میں نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ تقریب میں سربراہ پی ڈی ایم…
لانگ مارچ میں ممکنہ خطرات،وزارت داخلہ کا چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں ممکنہ خطرات سے متعلق وزارت داخلہ نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو مراسلہ بھیج دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق عمران خان کے ساتھ عوام کو بھی خطرہ ہے، عمران خان پر…
فضل الرحمان اجلاس ختم ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی…