بدھ 27؍ربیع الثانی 1444ھ23؍نومبر 2022ء

جرمنی کیخلاف کامیابی، جاپان میں مداح سڑکوں پر نکل آئے

فیفا ورلڈکپ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد جاپانی ٹیم کے مداح اسٹیڈیم کے علاوہ اپنے ملک میں سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا۔ 

سوشل میڈیا پر جاپانی مداحوں کی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں انہیں جیت کی خوشی میں سڑک پر جشن مناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ 

واضح رہے کہ ورلڈکپ کے اپنے پہلے میچ میں جاپان نے چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔ 

ایشین ٹیم کی جیت کا اسکور 1-2 رہا، جہاں اس نے یہ دونوں میچز اختتامی 15 منٹ میں بنائے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.