بدھ 27؍ربیع الثانی 1444ھ23؍نومبر 2022ء

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری کی صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس موقع پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔

دوران ملاقات آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.