Browsing Category
Urdunews
حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم، زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ
کیا تخت لاہور کے لیے خطرے کی گھنٹی بجنے والی ہے؟ سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم…
آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے، عمران خان کا کارکنوں کو پیغام
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 26 نومبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ اس پیغام میں انہوں نے کارکنوں سے کہا کہ آپ نے ہفتے کو میرے لیے راولپنڈی پہنچنا ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اس حالت…
لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا گیا
فیڈرل سروس ٹربیونل نے لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔چیئرمین فیڈرل سروس ٹربیونل نے غلام محمود ڈوگر کے حق میں دیا گیا حکم امتناع معطل کردیا۔فیڈرل سروس ٹربیونل نے وفاقی حکومت کی لارجر بینچ بنانے کی استدعا…
صدر عارف علوی، وزیراعظم کے جہاز میں بیٹھ کر عمران سے ملنے گئے، کیپیٹل ٹاک میں انکشاف
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صدر عارف علوی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد سے لاہور وزیراعظم کے طیارے میں گئے۔پروگرام میں میزبان حامد میر نے وزیر دفاع خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا صدر مملکت عارف علوی آج…
جدہ میں طوفانی بارشیں، 2 افراد ہلاک، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند
سعودی عرب کے شہر جدہ میں تیز ہواؤں اور بارشوں سے دو افراد ہلاک ہوگئے، حکام نے تمام فلائٹس منسوخ کردیں۔حکام کے مطابق مکہ جانے والی سڑکیں بھی بند کردی گئی ہیں، سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ویڈیوز میں طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر جمع پانی…
کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل سے متعلق ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ واردات کے کچھ دیر بعد ملزم خرم کا برادرنسبتی عامر قادر خرم کے گھر آیا، عامر قادر نے خرم کا سوئیڈش پاسپورٹ اور سفری بیگ وصول کیا۔ حکام کا کہنا ہے…
توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ اور وزیرآباد واقعے کے بعد عمران خان کی مقبولیت کم ہوئی۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے عوام منفی سیاست کا ساتھ دینے کو تیار نہیں۔ان کا…
نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، متحدہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے کہا کہ نئی عسکری قیادت کے انتخاب پر وزیراعظم اور تمام سیاسی جماعتوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی و معاشی بحران میں افہام و تفہیم سے تعیناتی باعث اطمینان ہے۔ ایم کیو…
امریکی محکمہ خارجہ نے اُمورِ فلسطین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے ہادی عمرو کو اُمورِ فلسطین کے لیے اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ فلسطین کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہاں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ فلسطینی امور کے لیے…
نوشہرو فیروز، پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر لڑکی کے رشتے داروں کی فائرنگ، 2 زخمی
نوشہرو فیروز میں ٹھارو شاہ کے قریب پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ لڑکی کے رشتے داروں نے کی، جس میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے رشتے دار نے لڑکے کی بہن کو بھی اغوا…
وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الگ الگ ملاقاتیں ہوئیں۔نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر…
روس سے تیل درآمد کرنے کا معاملہ، ٹیم ماسکو بھیجنے کیلئے تیار ہیں، وزیر مملکت پیٹرولیم
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے روسی صدر سے ملاقات میں تیل کی پاکستان درآمد کا معاملہ اٹھایا تھا، ماسکو ٹیم بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے وزیر…
ایف آئی اے انکوائری کمیٹی نے ارشد شریف پر مقدمات کے مدعی طلب کرلیے
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انکوائری کمیٹی نے کینیا میں قتل ہونے والے صحافی ارشد شریف پر مقدمات کے مدعیوں کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی نے اس سے متعلق بلوچستان، سندھ، پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو خط لکھ…
مطالبہ کرنا عمران خان کا حق، پیشگی شرائط رکھنا درست نہیں، قمر زمان کائرہ
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مطالبہ کرنا عمران خان کا حق ہے، اگر شرط رکھتے ہیں کہ مانو تو بیٹھوں گا تو ایسے مذاکرات نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ ہم تو پہلے دن سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن عمران خان کو اپنے رویے میں بہت…
انڈونیشیا میں زلزلہ: دو دن سے ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا
انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے چار روز بعد بھی آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، تاہم امدادی کارروائی کے دوران دو دن سے ایک گھر کے ملبے تلے دبے ہوئے بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔متاثرہ علاقے میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث امدادی…
کاؤنٹی کرکٹ کیلئے حسن علی کا وارکشائر سے معاہدہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے آئندہ سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کرلیا۔حسن علی آئندہ کاؤنٹی کرکٹ میں وارکشائر کی نمائندگی کریں گے، وہ کاؤنٹی چیمپئن اور ٹی ٹوئنٹی ویٹالٹی بلاسٹ کھیلیں گے۔حسن علی نے کہا کہ اپنے تجربے سے…
فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا کرے گی، تحریک انصاف
نئے آرمی چیف اور نئے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا۔پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فوج کی نئی قیادت سے ہماری توقع ہے کہ آئینی حقوق کی بحالی میں کردار ادا…
صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کے نئے سربراہ کے تقرر کے ضمن میں صدر مملکت کا اعلامیہ سامنے آچکا، صدر مملکت نے جو اقدام اٹھایا عمران خان کی مکمل حمایت سے اٹھایا۔فواد چوہدری نے کہا کہ سب کچھ آئین…
راولپنڈی: بچے کو اغوا کرکے قتل کرنے والے کو سزائے موت سنادی گئی
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں 10 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کر کے لاش پانی کی ٹینکی میں چھپانے والے مجرم کو سزائے موت اور 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل نے سنایا۔مجرم ارسلان قمر کو دیگر دفعات…
مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ وہ جنرل عاصم منیر کو 17واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد…