جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

راولپنڈی ٹیسٹ، عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے ریکارڈ بنالیا

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ سے متعلق 2 نئے ریکارڈز بن گئے ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔راولپنڈی میں پاکستان کی جانب سے عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے سنچری اسکور کیں جبکہ…

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن: پاکستان کے 3 وکٹ پر 300 رنز مکمل

راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف کھانے کے وقفے تک 3 وکٹ کے نقصان پر 298 رنز بنالیے ہیں۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اس وقت تیسرے دن کے دوسرے سیشن کا کھیل جاری ہے۔آج تیسرے روز قومی ٹیم کے دونوں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق…

نیو یارک، لا تعداد چوہے ختم کرنے کیلئے ملازمت کا اشتہار

امریکی شہر نیویارک کے میئر نے چوہے ختم کرنے کے لیے نوکری کا اشتہار جاری کردیا اور ساتھ ہی تنخواہ اور دیگر تفصیلات بھی بتادیں تاکہ ملازمت کے خواہشمند افراد کو ہاں یا نہیں کہنے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔یکم دسمبر کو میئر ایرک ایڈمز نے سماجی…

حکومت، عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدہ

حکومت نے عمران خان کی وفاق کو مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لینا شروع کردیا۔ منشیات اسمگلنگ کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کی بات کو کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے کچھ نہیں کرنا، نہ اسمبلی توڑنی ہے، جس صوبے کی اسمبلی توڑیں گے وہاں…

بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثر

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولاکوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ راولاکوٹ میں بلدیاتی الیکشن کے دوران 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی ہوئی ہے…

کشش ثقل آنتوں کے عارضے کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد ایسے آنتوں کے عارضے میں مبتلا ہوسکتے ہیں جس میں کشش ثقل ان کی بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے۔دی امریکن جرنل آف گیسٹرونٹرلوجی میں شائع ہونے والے مقالے کے مطابق امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ’…

کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے…

بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

دنیا کے امیر شخصیات میں سے ایک مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ’لوست ان ہیسٹری‘ نامی ٹوئتر پیچ کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، جس کے کیپشن سے…

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف تیسرے روز بیٹنگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنرز امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے روز بیٹنگ کا آغاز کردیا۔دن کے آغاز پر ہی عبداللّٰہ شفیق نے سنچری اسکور کی، انہوں نے 177 گیندیں کھیلیں اور 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی جو ان…

دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر

ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لیے  انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے 24 دسمبر کو دلائل…

آسٹریلیا کے مارنس لبوشین نے ڈبل سنچری کے بعد پھر سنچری بنا ڈالی

آسٹریلیا کے کرکٹر مارنس لبوشین ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اور سنچری اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے۔مارنس لبوشین نے پرتھ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد انہوں نے دوسری اننگز میں سنچری بنا ڈالی۔اس طرح آسٹریلوی…

مونس الہٰی کے انٹرویو پر رانا ثناء نے کیا کہا؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے مونس الہٰی کے انٹرویو کے سوال کا شعر کی صورت میں جواب دیا۔ منشیات اسمگلنگ کے کیس میں لاہور کی انسداد منشیات عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ’ہوئے تم دوست جس…

عمران نے غیرمشروط مذاکرات کی پیش کش نہیں کی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی غیر مشروط پیش کش نہیں کی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ عمران خان کا پہلے دن سے مطالبہ تھا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں تو پھر ہم…

بھارت میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں خدمت خلق کرنے والا چور پکڑا گیا، جس کے انکشافات نے پولیس اور دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے چوروں کو گرفتار کیا تو پوچھ گچھ کے دوران ایک چور نے ایس پی کو جو جواب دیا اُسے…

بھارت، بس چلاتے ہوئے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑ گیا

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کے ڈرائیور کو ڈرائیونگ کے دوران دل کا دورہ پڑگیا جس کے بعد وہ بس کو کنٹرول نہ کرسکا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کے کنٹرول نہ کیے جانے کے بعد بس تیزی سے آگے موجود موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں پر…

رکی پونٹنگ صحت یاب، واپس گراؤنڈ پہنچ گئے

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گراؤنڈ سے ہی رکی پونٹنگ نے اپنی طبیعت سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا۔رکی پونٹنگ نے…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت…

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہوں گے۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔مظفر آباد…

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا سامنا

سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو سردی کا چیلنج درپیش ہے۔ڈیرہ مراد جمالی میں متاثرین کے خیموں میں بچے، خواتین اور بزرگ بیمار پڑنے لگے۔سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقوں میں آج بھی جگہ جگہ پانی جمع ہے اور سیلاب متاثرین امداد کے…