ہفتہ8؍جمادی الاوّل 1444ھ 3؍دسمبر 2022ء

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج ہوگا، آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہوں گے۔

چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات میں 8 خواتین سمیت 3 ہزار 859 امیدوار مدمقابل ہیں۔

مظفر آباد بلدیاتی الیکشن،مظفر آباد میں ن…

ووٹنگ کے لیے 1 ہزار 867 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ پونچھ ڈویژن میں 12 امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔

آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں 9 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض سرانجام دیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.