Browsing Category
Urdunews
گورنر سندھ کی خالد مقبول کے ہمراہ آصف زرداری سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور سابق میئر کراچی وسیم اختر بھی موجود تھے۔ …
ہانگ کانگ کے شہری پر تشدد، چین نے مانچسٹر کے قونصل جنرل اور عملے کو ہٹادیا
چینی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں متعین اپنے قونصل جنرل اور اس کے 5 اہلکاروں کو ہٹادیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچسٹر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری کو مارنے کا الزام ہے۔ برطانوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ چینی…
موٹروے ایم 6 مبینہ کرپشن: سابق ڈی سی نوشہرو فیروز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کا ریڈ نوٹس جاری
موٹروے ایم 6 منصوبے میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نوشہرو فیروز کی گرفتاری کے لیے انٹرپول نے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے کے لیے زمین خریدنے کے لیے دی گئی پونے 3 ارب روپے کی رقم کے غبن کیس میں تاشفین…
صوبوں میں گورنر راج کا کوئی آپشن زیرِغور نہیں، وزیرقانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صوبوں میں گورنر راج کا کوئی آپشن زیرِ غور نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان پنجاب اور کے پی اسمبلیاں آج توڑ دیں، پی ڈی ایم الیکشن کے…
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ
سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کے دورہ لندن میں سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا۔حکام کے مطابق معاہدے کا مقصد مقامی پیداوار میں اضافہ اور دونوں ممالک کی دفاعی شراکت داری کو مضبوط کرنا ہے۔منگل کو…
متحدہ نے وزیراعظم سے پی پی کی شکایت لگادی
وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے متعلق شکایت لگادی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور ڈپٹی کنوینر وسیم اختر پر مشتمل…
ایران میں گرفتاریوں کے بعد دنیا بھر میں قید صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
ایران میں حالیہ گرفتاریوں کے بعد دنیا بھر میں قید صحافیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ رواں برس ریکارڈ 533 صحافیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا۔بتایا جارہا ہے کہ…
سوشل میڈیا صارفین کا قاہرہ میں کیون ہارٹ کا شو منسوخ کرنے کا مطالبہ
مصر کے سوشل میڈیا صارفین قاہرہ میں معروف امریکی کامیڈین کیون ہارٹ کا مجوزہ شو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔مصر میں سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر کیون ہارٹ کے پروگرام کی منسوخی کے لیے چلایا گیا ٹرینڈ پچھلے ایک ہفتے سے موضوع بحث بنا ہوا…
بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کیلئے گرین سگنل
یورپی یونین کے جنرل امور کے وزراء نے بوسنیا کو یورپی یونین میں شمولیت کا باضابطہ امیدوار بننے کے لیے گرین سگنل دے دیا، یورپی یونین کے رہنما آج اس کی توثیق کریں گے۔بوسنیا دیگر امیدواروں البانیہ، جمہوریہ شمالی مقدونیہ، مونٹی نیگرو، سربیا،…
امریکا کی چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری
امریکا نے چین کی مزید کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری کرلی، بتایا جاتا ہے کہ امریکا جلد چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرے گا۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ چپ بنانے والی چینی کمپنی یانگسی میموری ٹیکنالوجیز…
اعظم سواتی کو لانے کیلئے میرا طیارہ استعمال نہیں ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو لانے کیلئے میرا طیارہ استعمال نہیں ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے اعظم سواتی کو سندھ حکومت کے طیارے میں بلوچستان سے لائے جانے کی تردید کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا…
پاکستان، تاجکستان میں مختلف معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف معاہدوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔اسلام آباد میں معاہدوں پر دستخط کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور تاجک صدر امام علی رحمان نے شرکت کی۔تقریب کے موقع پر شہباز شریف اور امام علی…
عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا رہے گا، سلیمان شہباز
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان الیکشن ہارنے کے بعد بھی روتا ہی رہے گا۔عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر سلیمان شہباز نے ردعمل دیا اور سابق وزیراعظم کو روندو بچہ کہہ دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک…
بابر اعظم پی ایس ایل 8 کیلئے پشاور زلمی کے کپتان مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے پشاور زلمی نے بابر اعظم کو کپتان مقرر کردیا۔ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے بابر اعظم کو پی ایس ایل 8 میں ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی زلمی سے وابستگی اور کپتانی…
امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا نیا یونٹ لانچ کردیا
امریکی فوج نے جنوبی کوریا میں خلائی فورس کا نیا یونٹ لانچ کردیا ہے، یہ یونٹ جنوبی کوریا کی طرف حملہ آور میزائلوں کی مانیٹرنگ، نشاندہی اور ان کی ٹریکنگ کی ذمہ داری انجام دے گا۔پیونگٹیک شہر میں واقع اوسان ایئربیس پر یونٹ کی تشکیل کی…
آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پورا کریں گے، وزیر اعظم
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ موجودہ پروگرام پورا کرے گی، برآمدات میں اضافے کے لیے ایکسپورٹرز کی بھرپور مدد کی جائےگی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو واضح اہداف دے دیے۔معاشی صورتحال پر اہم اجلاس میں وزیراعظم نے کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے پر…
وفاقی حکومت کا 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان…
سارہ انعام قتل: صحافی ایاز امیر کو موبائل فون واپس کرنے کا حکم
سارہ انعام قتل کیس میں عدالت نے سینئر صحافی ایاز امیر کو موبائل فون واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں صحافی ایاز امیر کی موبائل فون کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔سیشن جج عطا ربانی نے عدالت میں ایاز امیر کے وکیل…
کسی بھی وقت وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، گورنر بلیغ الرحمان
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتا ہوں، پرویز الہٰی اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے۔لاہور میں غیر ملکی میڈیا سے وابستہ صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے کہا کہ امید ہے…
سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس کمیشن کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری، رشید اے رضوی سربراہ ہونگے
صوبائی حکومت نے سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پریکٹشنرز کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔کمیشن جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی کی سربراہی میں کام کرے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن کے اراکین میں سینئر صحافی فہیم صدیقی، قاضی اسد عابد،…