Browsing Category
Urdunews
مجھے ابھی کسی اسپنر سے ملانا ناانصافی ہوگی، ریحان احمد
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ریحان احمد نے کہا ہے کہ مجھے ابھی کسی بھی اسپنر سے ملانا ناانصافی ہوگی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کی جانب سے کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے ریحان احمد کا کہنا تھا کہ شین وارن اور مشتاق احمد…
دل پاکستان کیلئے دھڑکتا ہے، ابھی بیٹے کی ٹیم کو سپورٹ کریں گے، والد ریحان احمد
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ریحان احمد کے والد نعیم احمد نے کہا ہے کہ ان کا دل ہمیشہ پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے، ابھی بیٹے کی ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نعیم احمد کا کہنا تھا کہ ریحان کے ڈیبیو پر پوری فیملی بہت…
الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو ٹرانسفر پوسٹنگ سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو ٹرانسفر پوسٹنگ سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن سندھ نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے شیڈول کا اعلان ہو چکا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ شیڈول کے…
نعمان علی نے کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن کی حکمت عملی بتادی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے کراچی ٹیسٹ کے دوسرے دن بولنگ کی حکمت عملی بتادی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نعمان کا کہنا تھا کہ کراچی کی پچ پر چوتھی اننگز مشکل ہوگی۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ…
لیونل میسی کے کیریئر پر ایک نظر
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی جنہوں نے کیریئر میں کئی کامیابیاں حاصل کیں، دنیا کے سب سے امیر فٹبالر بنے، سب سے زیادہ ایوارڈز جیتے، بارسلونا کو 35 میجر ٹائٹل جتوائے، لیکن کبھی نیشنل ٹیم ارجنٹینا کو ورلڈ کپ نہ جتوا سکے۔میسی کی ٹیم ان…
ریحان نے ٹیسٹ ڈیبیو کو زندگی کا سب سے اچھا دن قرار دے دیا
انگلینڈ کی جانب اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے ریحان احمد نے ٹیسٹ ڈیبیو کو اپنی زندگی کا سب سے اچھا دن قرار دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلش لیگ اسپنر کا کہنا تھا کہ یہ…
میرپورخاص: بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف
میرپور خاص میں بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج رشوت لے کر تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔چیئرمین بورڈ برکت علی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر غلام علی سمیت 4 افسران کو معطل کر دیا۔بورڈ کے 8 دیگر افسران و اہلکاروں کے…
جرمنی یورپ میں ایران کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر برقرار
جرمنی اور ایران کی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، جرمنی کے وفاقی شماریات دفتر سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جرمنی نے رواں برس جنوری سے اکتوبر تک 1.2 ارب یورو کی اشیا ایران کو برآمد کیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی عرصے میں جرمنی کا…
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سونا ایک لاکھ 72 ہزار سے متجاوز
کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے ساتھ ہی ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 72 ہزار سے تجاوز کرگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے…
ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیے
مسلم لیگ (ن) کے اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر دستخط کر دیے۔ن لیگی اراکین نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد پر دستخط کردیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دستخط کرنے والے ارکان میں مسلم…
عمران خان پر حملہ سوچا سمجھا پلان اور سازش تھی، عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے سے متعلق جے آئی ٹی کی تفتیشی رپورٹ جلد عدالت میں جمع کروائی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ عمران خان پر حملہ ایک سوچا سمجھا پلان اور…
پہلی ہی اننگز میں محمد وسیم کا پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں کارنامہ
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔ محمد وسیم آج اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ بولنگ آل راؤنڈر سمجھے جانے والے محمد وسیم کو بیٹنگ کا موقع اس وقت…
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کا صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق ہائی کمشنر وولکر تُرک نے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔جینیوا میں بیان دیتے ہوئے وولکر تُرک نے کہا کہ صحافیوں کے اکاؤنٹس بحال کرکے ایلون مسک نے…
فرانس: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
فرانس کے شہر لیون کی رہائشی عمارت واکس ان ویلن میں جمعہ کی صبح آتشزدگی سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ریسکیو حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ آگ گراؤنڈ فلور پر لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے ساتویں منزل تک پھیل گئی، واقعے میں 4 افراد شدید…
امانت واپس کردی ہے، عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہر فیصلے کا ساتھ دیں گے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی عمران خان کی امانت ہے اور یہ امانت انہیں واپس کردی ہے۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان…
دانیہ شاہ کو تاخیر سے پیش کرنے پر ایف آئی اے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
کراچی کی مقامی عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کو تاخیر سے پیش کرنے کا نوٹس لے لیا، عدالت نے ایف آئی اے کی تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی کی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت…
عمران خان اپنے فیصلے کا اعلان کچھ دیر میں کریں گے، مونس الہٰی
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے فیصلے کا اعلان کچھ دیر میں کریں گے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ عمران خان اور اُن کی ٹیم سے ملاقات ہوئی…
بلاول بھٹو نے مودی کو آئینہ دکھایا تو بھارتی انتہاپسند تلملا اٹھے
اقوام متحدہ میں بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مودی کو آئینہ دکھانے پر بھارت میں انتہاپسند تلملا اٹھے۔مودی کی جماعت بی جے پی نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی، ممبئی، پونے، پٹنہ، اڑیسہ، چندی گڑھ، مدھیہ پردیش میں مظاہرے کیے جا رہے…
توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے کے مسائل کا حل موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، مسائل کے حل سے توانائی کے شعبے کے مالی استحکام اور ملکی معاشی ترقی کا حصول ممکن ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت توانائی کے شعبے میں اصلاحات…
کراچی ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان 304 پر آؤٹ، انگلینڈ بھی ایک وکٹ سے محروم
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کا پہلا دن اختتام پذیر ہوگیا۔ جہاں پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 304 رنز پر آل آؤٹ ہوئی وہیں انگلینڈ کی ٹیم بھی 7 رنز پر ایک وکٹ سے محروم ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے…