جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بابر اعظم فلو کا شکار، سرفراز کپتان مقرر

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فلو کا شکار ہو گئے ہیں۔کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن بابر اعظم فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے ہیں، سرفراز احمد ان کی جگہ کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کچھ کھلاڑی وائرل فلو  کا شکار ہو…

ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونے کا کوئی چانس نہیں ہے، ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، یہ ماضی کا پاکستان نہیں، کیوں ڈیفالٹ کر جائے گا؟پاکستان اسٹاک ایکسچینچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

شہد محترمہ بےنظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر پی پی جاپان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ کی زیرصدارت محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی کی پروقار تقریب ٹوکیو میں منعقد کی گئی۔پی پی جاپان کے زیراہتمام منعقد کی گئی تقریب میں جاپان کمیونٹی کی نمایاں سیاسی سماجی دینی شخصیات اور کمیونٹی کے…

عمران خان کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے بورڈ کا چیئرمین بھی تبدیل ہوتا ہے، عمران خان کی حکومت کے بعد رمیز راجہ کو خود چلے جانا چاہیے تھا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی…

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے، نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 183 رنز پر گر گئی، ڈیون کونوے 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی وکٹ نعمان علی نے حاصل کی۔بلیک کیپس کی…

ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مہنگا ہونے کا سفر تاحال جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر…

اسرائیلی پارلیمنٹ میں متنازع قانون منظور، نیتن یاہو کی واپسی کی راہ ہموار

اسرائیلی پارلیمنٹ نے متنازع قانون منظور کر لیا جس سے اسرائیل کے نامزد وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کی پارلیمنٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق نئے قانون کے تحت جس پر جرم ثابت ہو لیکن اس کو سزا نہ دی گئی ہو…

جموں: بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی اب بھی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے جموں میں کارروائی کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کے ایم ایس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے ان تینوں کشمیری…

سرفراز احمد نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے۔سرفراز احمد نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے کراچی ٹیسٹ میں حاصل کیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان نے نیوزی لینڈ کے خلاف…

کراچی، اتحاد ٹاؤن میں کار پر فائرنگ کی وجہ سامنے آگئی

کراچی میں دو روز قبل بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کار پر فائرنگ سے قتل کیے گئے رفیع اللّٰہ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کے دوست نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کار پر فائرنگ کی، جبکہ واردات کے وقت کار میں خاتون…

افغان خواتین پر پابندی، سلامتی کونسل کا اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے افغانستان میں خواتین پر عائد پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے پر زور دیا ہے۔یو این کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ خواتین پر پابندیاں عالمی برادری…

کراچی، تھانے کے سامنے 20 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گئے

تھانے کے سامنے بھی شہری غیر محفوظ ہوگئے، کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں تھانے کے سامنے ہوٹل میں بیٹھے 20 سے زیادہ شہریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ہوٹل مالک نے بتایا کہ گلشن اقبال تھانے کے سامنے کے ڈی اے مارکیٹ میں ڈاکوؤں نے شہریوں سے لوٹ…

امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار

امریکا میں کورونا دور کی بارڈر پالیسی برقرار ہے، سپریم کورٹ نے نقل مکانی کرنیوالوں کی فوری ملک بدری کی حمایت کردی۔سپریم کورٹ  نے اس سلسلے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ دور میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کو مسترد کرنے سے انکار کردیا ہے۔ٹائٹل فورٹی…

برطانیہ میں شدید سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم…

فیفا ورلڈ کپ، فائنل سے قبل فرانس کو بڑا جھٹکا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا فائنل اتوار کے روز فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کھیلا جائے گا اس سے قبل ہی فرانس کے 3 کھلاڑی بخار میں مبتلا ہوگئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے 3 فٹبالر رافیل وران، ابراہیما کوناٹے اور کنگسلے کومان فلو کی وجہ…

شمالی وزیرستان، گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کی وجہ سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی…

فیفا ورلڈکپ : کروئشیا نے مراکش کو 1-2 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

فیفا ورلڈکپ 2022ء میں کروئشیا نے مراکش کو 1-2  سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں کروئشیا کے جوسکو گوارڈیول نے ساتویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری…

روز ویلٹ ہوٹل بیچنے کی کوئی تجویز نہیں، سعد رفیق

روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق حکومت کا موقف سامنے آگیا۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل بیچنے کی کوئی تجویز نہیں، ہوٹل کے مستقبل کا فیصلہ اگلے برس ہوگا، فی الحال روز ویلٹ ہوٹل چلانے کی تجویز ہے۔لاہور میں پریس…

میسی کے پاس اہم ترین اعزاز حاصل کرنے کا آخری موقع

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے پاس ارجنٹینا کو ورلڈکپ جتوانے کا آخری موقع ہے تو فرانس کے ایمباپے بھی دوسری بار ٹرافی اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ایک کلب سے کھیلنے والے دونوں پلیئرز میں سے کون کامیاب ہوگا؟ فیصلہ اتوار کو قطر کے لوسیل اسٹیڈیم…

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی توڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی او خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ویڈیو لنک کے ذریعے…