جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کیسے توہین عدالت دائر ہوسکتی ہے؟ پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتراض عائد کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر…

کراچی ٹیسٹ: بابر اعظم کے تھرکنے کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دوران میچ میدان میں تھرکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔کراچی ٹیسٹ کے پہلے دن کے ابتدائی 2 سیشن میں بولرز کی مایوس کن کارکردگی اور وکٹس نہ ملنے کے باعث جب تیسرے سیشن میں اچانک پاکستان ٹیم کو…

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

امریکا میں ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر ڈیلاس سے پرواز کے بعد طیارے کو مرمتی کام کے لیے پارک کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت…

عمران خان کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر…

وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل نوکری مل گئی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 100 ویں ٹیسٹ…

روس کی بذریعہ ڈرون حملہ یوکرین کو نئے سال کی مبارکباد

روس نے نئے سال کے موقع پر یوکرین پر ڈرون حملے کیےجن پر نئے سال کی مبارکباد کے پیغام لکھے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے پولیس چیف نے سوشل میڈیا پر ڈرونز کے تباہ شدہ ملبے کی تصاویر شیئر کیں جن پر روسی زبان میں…

پی ٹی آئی نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن شیڈول کے بعد سیاسی بنیادوں پر ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔تحریک انصاف کی جانب سے…

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن بھی نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اش…

این ایس سی نے بڑے فیصلے لیے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ این ایس سی نے طویل مشاورت کے بعد بڑے فیصلے لیے ہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو چیلنج کرنے والے دہشت…

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق بھی فلُو کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممبرز کی وائرل انفیکشن سے جان نہیں چھوڑ رہا، قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی فلُو کا شکار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیا منیجر کا کہنا ہے کہ ثقلین مشتاق وائرل انفیکشن کی وجہ سے اسٹیڈیم نہیں آئے…

امریکا: برف باری کی شدت میں کمی آنے لگی

امریکا میں برف باری کے طوفان کی شدت میں کمی آنے لگی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برف باری کی وجہ سے زیادہ متاثر ہونے والے مغربی نیویارک کی سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹریفک کا نظام کنٹرول کرنے کے لیے…

کراچی: مقتول عامر کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ہو گی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مقتول عامر کی نماز جنازہ آج ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔گزشتہ روز شاہین فورس کے اہلکار کی فائرنگ سے شہری عامر جاں بحق ہو گیا تھا۔واقعے کا مقدمہ تھانہ…

بلاول زرداری کے اعصاب پر عمران خان سوار ہیں: بیرسٹر محمد علی سیف

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری کے اعصاب پر عمران خان سوار ہیں۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے ترجمان خیبر پختون خوا حکومت محمد علی سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو…

شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی 15ویں برسی پر پی پی جاپان کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

پی پی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ کی زیرصدارت محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی 15ویں برسی کی پروقار تقریب ٹوکیو میں منعقد کی گئی۔پی پی جاپان کے زیراہتمام منعقد کی گئی تقریب میں جاپان کمیونٹی کی نمایاں سیاسی سماجی دینی شخصیات اور کمیونٹی کے…

اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی کے وفد کی آج ملاقات متوقع

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کی استعفوں کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے آج ملاقات متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے ارکانِ اسمبلی کے استعفوں پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف…

لاہور: یونیورسٹی میں فوٹو شوٹ کیخلاف مقدمے کی درخواست

لاہور کی تاریخی درس گاہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شادی کے فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار کا کہنا ہے کہ فوٹوشوٹ کرنے والے جوڑے کے خلاف ایف آئی آراندراج کی…

روس کے امیر ترین سیاستدان کی لاش بھارت کے ہوٹل سے برآمد

روس کے امیر ترین سیاستدان اور یوکرین جنگ کے مبینہ ناقد پاویل اینتونوف بھارت کے ہوٹل میں مردہ پائے گئے ہیں، ان کی پُراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اڑیسہ میں 65 سالہ پاویل اینتونوف کی خون میں…

کراچی: پولیس کی فائرنگ سے ہلاک نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر کی دہلیز پر شاہین فورس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہری عامر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق عامر کو 2 گولیاں لگیں، جن میں سے ایک گولی سینے کے بائیں جانب…

خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی، افغان پروفیسر نے اپنی بھی ڈگری پھاڑ دی

کابل یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے لائیو شو میں اپنے تعلیمی اسناد پھاڑ دیئے، ان کا کہنا ہے کہ اس ملک میں اگر میری ماں بہن نہیں پڑھ سکتیں تو میری تعلیم کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیر برائے افغان آباد کاری اور وزیر…

سندھ حکومت کو 4 ماہ میں خصوصی افراد کی بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کو تمام محکموں میں 4 ماہ میں خصوصی افراد کے کوٹے پر بھرتیاں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔دورانِ سماعت سرکاری ملازمتوں میں خصوصی افراد کے کوٹے پر عمل درآمد نہ کرنے پر عدالتِ عظمیٰ سندھ حکومت پر برہم ہو…