جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

قیامت سے پہلے قیامت ہے، ایک تہائی ملک ڈوب گیا، بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ یہ قیامت سے پہلے قیامت ہے، ایک تہائی ملک ڈوب گیا، ہم اس قدرتی آفت سے گزر رہے ہیں۔دادو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج تک سیلاب…

کون سی عادت وبائی امراض سے بچا سکتی ہے؟

کیا آپ کو اپنا اسمارٹ فون بار بار صاف کرنے کی عادت ہے اور کیا آپ اس عادت سے پریشان ہیں؟تو پریشان نہ ہوں، کیوں کہ آُپ کی لاشعوری میں اپنائی گئی یہ عادت آپ کو کئی مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتی ہے۔جی ہاں اسمارٹ فونز کی بار بار کی…

عمران خان پر حملہ، زیرِ حراست 2 بھائیوں کی رہائی کی درخواست، ویڈیو DPO کو دینے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں 2 بھائیوں کو حراست میں لینے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ویڈیو ریکارڈ ڈی پی او کو دینے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے دونوں بھائیوں کی…

جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو بس اللّٰہ بچائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک سماعت کے دوران کہا کہ جہاں لفظ ڈی جی آجائے اس سے تو بس اللّٰہ بچائے، بغیر تیاری کے افسران عدالت کیوں آتے ہیں؟سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔سپریم کورٹ نے …

سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کی میونسپل کارپوریشنز میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹایا جائے گا۔واضح رہے کہ…

اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کورونا کی صورتحال قابو میں ہے، وزیراعظم

وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللّٰہ کے فضل و کرم سے پاکستان میں کووڈ-19 کی صورتحال قابو میں ہے۔وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت ملک میں کورونا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ہدایت کی کہ 5 سے 12 سال کے بچوں کی 100 فیصد ویکسی…

15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن ہر صورت ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن ہر صورت ہونا چاہیے، 24 گھنٹوں میں الیکشن کمیشن کو دیا ہوا خط واپس لیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ جس گورنر کا کریمنل…

رشبھ پنت کے کار حادثے سے متعلق متضاد دعوے

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کے کار حادثے سے متعلق متضاد دعوے کیے جارہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے وزیراعلیٰ نے اسپتال میں زیرِ علاج رشبھ پنت سے ملاقات کے بعد کہا کہ کرکٹر نے مجھے بتایا کہ وہ ہائی وے پر گاڑی کو گڑھے سے بچانے کی…

نئے کورونا ویرینٹ کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں ہے: این آئی ایچ

قومی ادارہ برائے صحت ’این آئی ایچ ‘ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ایکس بی بی کی پاکستان میں موجودگی کی خبر درست نہیں ہے۔ترجمان این آئی ایچ کے مطابق کچھ علاقوں میں رپورٹ ہونے والا ایکس بی بی ویرینٹ پرانا ہےاور یہ…

وزیر آباد واقعے کی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، عطا تارڑ

وزیر اعظم کےمعاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر آباد واقعے کی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، لوگوں کو اغوا کر کے حبس بے جا میں رکھا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پولیس ن لیگی ورکر مدثر اور احسن کو حراست…

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی آج پی ایس پی قیادت سے ملاقات متوقع

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی آج پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے آفس آمد اور دونوں پارٹیوں کی قیادت کی ملاقات متوقع ہے۔یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع نے بتائی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی…

پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے سےایلکس کیری کی قسمت بدل گئی، پیٹ کمنز

آسٹریلوی بیٹر ایلکس کیری کی فارم پر کپتان پیٹ کمنز نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے کے واقعے نے ایلکس کیری کی قسمت بدل دی۔ ایلکس کیری کی فارم کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر پیٹ کمنز نے کہا کہ دورۂ پاکستان…

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان

بجلی کی بچت کے لئے وفاقی حکومت نے ملک کے تمام شادی ہال رات 10 بجے جبکہ مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری اداروں میں بجلی کے استعمال میں 30 فیصد کمی کی جائے…

مریم نواز کو مسلم لیگ ن کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپ دی گئی

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا۔شہبازشریف نے مریم نواز کو پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر کے فیصلے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔نوٹیفیکیشن مسلم…

ہم صرف اپنے وسائل سے صوبہ چلا رہے ہیں: تیمور جھگڑا

وزیرِ خزانہ خیبر پختون خوا تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے کا تعلق ٹوٹ چکا ہے، ہم صرف اپنے وسائل سے صوبہ چلا رہے ہیں۔ایوانِ وزیرِ اعلیٰ لاہور میں تحریکِ انصاف کے زیرِ اہتمام معاشی صورتِ حال پر وائٹ پیپر جاری کرنے کی تقریب کے پہلے…

انسان کو نیند کیسے آتی ہے؟

دنیا میں سیکڑوں لوگ نیند کو بہت ہی معمولی سمجھ کر نظر انداز کردیتے ہیں حالانہ ان کا جسم خود بھی نیند کے لیے کام کرتا ہے۔ماہرینِ صحت کے مطابق نیند کو نظر انداز یا پھر جنہیں نیند نہیں آتی ایسے لوگوں کے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کے…

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

امریکا میں ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر ڈیلاس سے پرواز کے بعد طیارے کو مرمتی کام کے لیے پارک کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت…

عمران خان کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر…

وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل نوکری مل گئی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 100 ویں ٹیسٹ…

روس کی بذریعہ ڈرون حملہ یوکرین کو نئے سال کی مبارکباد

روس نے نئے سال کے موقع پر یوکرین پر ڈرون حملے کیےجن پر نئے سال کی مبارکباد کے پیغام لکھے تھے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے پولیس چیف نے سوشل میڈیا پر ڈرونز کے تباہ شدہ ملبے کی تصاویر شیئر کیں جن پر روسی زبان میں…