Browsing Category
Urdunews
پاکستان اس وقت آئین اور ایٹمی طاقت کی بدولت قائم ہے، یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت آئین اور ایٹمی طاقت کی بدولت قائم ہے۔ اسلام آباد میں باچاخان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر کا کہنا تھا کہ نظریاتی…
نیشنل ایکشن پلان پر جس طرح عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوسکا، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر جس طرح عمل ہونا چاہیے تھا وہ نہیں ہوسکا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت…
فواد چوہدری کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جا رہی ہے، یاسر قدیر
فرانس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما یاسر قدیر نے کہا ہے کہ مرکزی رہنما فواد چوہدری کو عمران خان سے وفاداری نبھانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ یہ بات پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات یاسر قدیر نے…
لاہور: فواد چوہدری کو تلاشی کیلئے پولیس گھر لے گئی
پولیس کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو لاہور پہنچا دیا گیا جہاں انہیں پہلے فارنزک لیب پھر ان کے گھر لے جایا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے فواد چوہدری کو پہلے لاہور میں واقع فارنزک سائنس…
لاہور: بذریعہ ڈیجیٹل چپ پیٹرول چوری کا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیجیٹل چپ کے ذریعے پیٹرول چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق پیٹرول چوری میں ملوث مذکورہ ملزم نے ریموٹ کنٹرول چپ پیٹرول پمپ پر فکس کی ہوئی…
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 150 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں چند…
میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ جاری
خالصتان کے قیام کے لیے آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ ریفرنڈم ہو رہا ہے، میلبرن میں سکھ کمیونٹی کے افراد آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلبرن میں ووٹنگ کے لیے سکھ برادری کی 2 کلومیٹر طویل قطاریں لگی…
اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لے کر لاہور روانہ
اسلام آباد پولیس تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لے کر لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں فواد چوہدری کا فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فارنزک لیبارٹری میں فواد چوہدری کا وائس میچ بھی کیا جائے گا۔فواد…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد پیٹرول قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام…
کراچی: کسٹمز کی کاروائیاں، پونے 2 کروڑ روپے کی شراب برآمد
کلیکریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کے عملے نے کراچی میں سپر ہائی وے پر ایک کار اور گلشنِ معمار میں ایک بنگلے میں چھاپے مار کر پونے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی شراب برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کی ٹیم نے سپر ہائی وے…
سندھ کے تاجروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا
آل پاکستان انجمن تاجران سندھ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا۔اس حوالے سے آل پاکستان انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔جاوید…
عمران خان نے آصف زرداری پر الزام لگا کر نیا پینترا بدلا: خواجہ آصف
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر انہیں قتل کرانے کی سازش کا الزام لگا کر نیا پینترا بدلا ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے سیاست کا رُخ تشدد کی طرف موڑنے کی کوشش…
ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو جواب دیدیا
بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے دو دن بعد اپنے شوہر کے ٹوئٹ کا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے گرینڈ سلم کیریئر کے اختتام کے حوالے سے بیان جاری کیا…
امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کر دی:عمران خان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کرپٹ اور نااہل امپورٹڈ حکومت کی بد انتظامی نے معیشت تباہ کر دی۔عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی…
خواجہ سراؤں کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بے نظیر کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت کی افتتاحی تقریب آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر شازیہ مری اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ…
بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کامران اکمل نے مشورہ بھی دے دیا
پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر خوشی ہوئی، ان کی بیٹنگ صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہے لیکن کپتانی میں بہتری اور تبدیلی کی گنجائش ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ…
کوئٹہ: پیاز 250 روپے کلو ہو گئی
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔30 روپے کے اضافے کے بعد ایک کلو پیاز کی قیمت 250 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے بعض علاقوں میں پیاز 260 سے 280 روپے فی کلو بھی فروخت ہو رہی ہے۔کراچی میں ٹماٹر…
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 5 روپے بڑھا دی گئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 40 روپے فی لیٹر ہو گئی، مٹی کے تیل پر لیوی 5 روپے 90 پیسے کم کر دی گئی ہے، مٹی کے تیل پر لیوی 32 پیسے فی…
بھارت، آگ بجھانے والے نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا
بھارت کے شہر ممبئی میں فائر فائٹر نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والی خاتون کی والدہ نے کیس سے متعلق سیشن عدالت کو بتایا ہے کہ سابق فائر فائٹر 33 سالہ لکھن نے جہیز کے نام پر ایک لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی تھی…
حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر لمحہ کوشاں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہے اور رہے گی۔وزیراعظم نے پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں اور عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری کوششوں سے پہلی…