Browsing Category
Urdunews
اسحاق ڈار کے معجزے سامنے آگئے، پٹرول اضافے پر ڈاکٹر یاسمین راشد کا تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے جو معجزے کرنے تھے وہ سامنے آگئے ہیں۔لاہور کے علاقے زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے پیٹرول مہنگا ہونے پر وفاقی وزیر خزانہ…
ایف آئی اے نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دیدی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک رسائی دے دی۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ انٹرپول ڈیٹا تک رسائی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پولیس کو انٹرپول ڈیٹا تک…
بیلہ حادثے پر کوچز یونین کا مؤقف سامنے آگیا
کوچز یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلہ حادثہ چینکی کے مقام پر بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا۔ترجمان کوچز یونین نے حادثے سے متعلق مؤقف دیا اور بتایا کہ متاثرہ کوچ کا عملہ 2 ڈرائیورز اور 2 کلینرز سمیت 4 افراد پر مشتمل تھا، جو دم…
بھارت میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا، دھوم مچا گیا
بھارتی ریاست میزورام میں مائیکل جیکسن کا بھوت آگیا اور دھوم مچا گیا۔امریکی پاپ گلوگار کے مداح نے بھوت کا روپ دھار کر ان کے گانے پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے۔ کیا مائيکل جیکسن اور کیا ان کا مداح، دونوں ایک سے بڑھ کر…
لاہور قلندرز کی کٹ شاہین آفریدی ڈیزائن کر رہے ہیں، عاطف رانا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائر لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین آفریدی ٹیم کی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عاطف رانا نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ شاہین شاہ…
افغانستان میں شدید سردی سے رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی
افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، جس کے باعث رواں ماہ اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔ حکام کے مطابق افغانستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران مرنے والوں کی تعداد میں 88 کا اضافہ ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ افغانستان کے کچھ علاقوں میں پارہ منفی 33…
عمران خان سے فواد چوہدری کی اہلیہ کی ملاقات
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان نے فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والے غیر قانونی اور ناروا سلوک کی مذمت…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کی ایم) پاکستان کی ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں نسرین جلیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے…
بجلی صارف کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بل موصول
پاکستان میں ایک بجلی صارف کو 13 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار 935 روپے کا بل موصول ہوگیا۔گلگت بلتستان (جی بی) سے تعلق رکھنے والے ایک صارف کو محکمہ برقیات نے ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بجلی کا بل بھیج کر حیران کردیا۔سیکریٹری برقیات جی بی نے بل…
ن لیگی قیادت مفتاح اسماعیل کے 7 روپے پر غصہ، اسحاق ڈار کے 35 کے اضافے پر خاموش
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہونے والی ن لیگی قیادت 35 روپے اضافے پر خاموش ہے۔سابق وزیراعظم اور ن لیگی قائد نواز شریف مفتاح اسماعیل کے پیٹرولیم مصنوعات پر 7 روپے کے اضافے پر غصہ ہوگئے…
کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی کے علاقوں کلفٹن تین تلوار اور صدر میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کراچی رابعہ قریشی…
میں نے سابق وزیرِ اعظم کا بیان پڑھا تو کرسی سے گر پڑا تھا، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ میں نے سابق وزیرِ اعظم کا بیان پڑھا تو کرسی سے گر پڑا تھا، انہوں نے کہا کہ ہم طالبان کو واپس لا کر فاٹا میں آباد کریں گے۔اسلام آباد میں باچا خان اور ولی خان کانفرنس…
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن کے حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ اینٹی کرپشن میں رشوت لینے کے الزام میں درج کیا گیا۔ان پر ہائی وے افسران سے 46…
عمران خان نے سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے شروع کر دیے: حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اب سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے شروع کر دیے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک نیا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، جھوٹ اور بد دیانتی سے لوگوں…
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی کا ثبوت ہے: پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے…
لسبیلہ بس حادثہ: وزیرِ اعظم اور دیگر کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم نے حادثے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور لواحقین سے…
اسد عمر نے پیٹرول مہنگا کیے جانے کے بعد دعا مانگ لی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اسد عمر نے لکھا ہے کہ پہلے ہی تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور پیٹرول اور ڈیزل 35…
کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے، جمشید اقبال چیمہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں لایا جا رہا تھا، ان کو…
بہاولنگر: کار درخت سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق
جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے علاقے گجیانی کے قریب کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں 28 گجیانی کے قریب تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے میں 4 خواتین اور 2 بچے جاں بحق ہو گئے،…
چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی میں سیاسی دوریاں لیکن تعلقات برقرار
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی میں سیاسی دوریاں ضرور ہیں لیکن تعلقات برقرار ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری برادران نے جمعہ کی نماز اکٹھے ادا کی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مہمان آنے پر دونوں…