اتوار 6؍رجب المرجب 1444ھ29؍جنوری 2023ء

بیلہ حادثے پر کوچز یونین کا مؤقف سامنے آگیا

کوچز یونین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیلہ حادثہ چینکی کے مقام پر بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا۔

ترجمان کوچز یونین نے حادثے سے متعلق مؤقف دیا اور بتایا کہ متاثرہ کوچ کا عملہ 2 ڈرائیورز اور 2 کلینرز سمیت 4 افراد پر مشتمل تھا، جو دم توڑ گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق کوچ کوئٹہ سے عملے سمیت 32 افراد کو لے کر کراچی کے لیے روانہ ہوئی، باقی مسافر راستے سے سوار ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.