Browsing Category
Urdunews
کوئٹہ: پیاز 250 روپے کلو ہو گئی
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔30 روپے کے اضافے کے بعد ایک کلو پیاز کی قیمت 250 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے بعض علاقوں میں پیاز 260 سے 280 روپے فی کلو بھی فروخت ہو رہی ہے۔کراچی میں ٹماٹر…
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 5 روپے بڑھا دی گئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 40 روپے فی لیٹر ہو گئی، مٹی کے تیل پر لیوی 5 روپے 90 پیسے کم کر دی گئی ہے، مٹی کے تیل پر لیوی 32 پیسے فی…
بھارت، آگ بجھانے والے نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا
بھارت کے شہر ممبئی میں فائر فائٹر نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والی خاتون کی والدہ نے کیس سے متعلق سیشن عدالت کو بتایا ہے کہ سابق فائر فائٹر 33 سالہ لکھن نے جہیز کے نام پر ایک لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی تھی…
حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر لمحہ کوشاں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہے اور رہے گی۔وزیراعظم نے پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں اور عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری کوششوں سے پہلی…
کوہاٹ: تاندہ ڈیم میں کشتی ڈوب گئی
صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں سیر کے لیے آئے ہوئے افراد کی کشتی ڈوب گئی ہے۔کوہاٹ کے ڈپٹی کمشنر فرقان اشرف کے مطابق کشتی میں 30 افراد سوار تھے۔رحیم…
شان مسعود نے شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے شادی کے بعد پہلا ٹوئٹ کر دیا۔سوشل میڈیا پر شان مسعود نے اپنی اہلیہ نیشے خان کے لیے لکھا ہے کہ تم میں مجھے اپنا جیون ساتھی اور بہترین دوست دونوں ملے، ہمارا یہ سب سے خوبصورت سفر ایک ساتھ گزرے۔شان…
پشاور میں پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند
پنجاب کے بعد پشاور میں بھی مختلف پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فراہمی بند کر دی گئی۔پشاور میں پیٹرول کی عدم فراہمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کے چیئرمین عبدالماجد نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے…
الزام تراشی عمران خان کا وتیرہ ہے: خورشید شاہ
وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الزام تراشی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وتیرہ ہے۔یہ بات وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ…
مری: سرکاری اسپتال سے چوری ہوئی ڈائیلائسز مشینیں لاہور سے برآمد
مری کے سرکاری اسپتال سے چوری ہونے والی 3 ڈائیلائسز مشینیں لاہور سے برآمد کر لی گئیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مری کا کہنا ہے کہ ٹی ایچ کیو اسپتال سے ڈائیلائسز مشینوں کی چوری میں اسپتال کا ایک ملازم اور ڈاکٹر ملوث ہے، پولیس نے تحقیقات کے بعد…
امریکا: پولیس تشدد سے سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت، ویڈیو جاری
امریکا میں 7 جنوری کو پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔ ویڈیو میں ایک بچے کے باپ 29 سالہ نکولس کو اہلکاروں کی جانب سے گاڑی سے نکال کر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
کراچی: پراسرار اموات کی نئی وجہ سامنے آ گئی
کراچی کے علاقے کیماڑی کے علی محمد لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات پر محکمۂ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ان اموات کی پہلے ممکنہ وجہ سویا بین سے آلودگی پھر فیکٹریوں کا دھواں بتائی گئی تھی مگر اب محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ بچے خسرہ…
وہاب ریاض سوشل میڈیا پر میمز کا نشانہ بن گئے
پاکستان کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو پنجاب کی نگراں حکومت میں وزیرِ کھیل بنائے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آ گیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین مختلف تصاویر اور مختصر ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ وزیرِ…
آسٹریلین اوپن ویمنز چیمپئن کا منفرد انداز میں فوٹو سیشن
بیلا روس کی آسٹریلین اوپن ویمنز چیمپئن ارینا سبا لینکا نے منفرد انداز میں فوٹو سیشن کرایا۔گرینڈ سلم چیمپئن بننے کے اگلے روز فوٹو سیشن کی روایت ہے، ارینا سبا لینکا گزشتہ روز سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن کی چیمپئن بنیں، انہوں نے…
لسبیلہ: مسافر کوچ کو حادثہ، 40 لاشیں نکال لی گئیں
بلوچستان کے علاقے بیلہ میں چینکی اسٹاپ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ سے 40 لاشیں نکال لی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر بیلہ حمزہ انجم ندیم کے مطابق حادثے کی جگہ سے 4 زخمیوں کو بھی نکالا گیا ہے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حمزہ انجم…
لاہور ایئر پورٹ پر دھند، پروازیں متاثر
لاہور ایئر پورٹ پر ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 2 ہزار میٹر ہو گئی جبکہ دھند کےباعث کچھ پروازیں منسوخ ہوئیں اور کچھ تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور کی پرواز پی کے 860 مقررہ وقت سے 2 گھنٹے 10 منٹ کی تاخیر کا شکار…
کوئٹہ: پیاز کی فی کلو قیمت 250 روپے ہو گئی
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے ایک کلو پیاز کی قیمت 250 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے بعض علاقوں میں پیاز 260 سے 280 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔کراچی میں ٹماٹر کے بعد پیاز نے بھی ڈبل…
اوگرا کا پیٹرول پمپس کی بندش کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس کی بندش کے معاملے پر پمپس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔اوگرا حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ بند رکھنے والوں کے لائسنس منسوخ کیے جائیں گے۔ حکام نے کہا ہے کہ اس ضمن…
شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری
شمالی بلوچستان میں رات سے بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔چمن شہر اور گرد و نواح میں رات بھر موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے۔قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، شیرانی، پشین میں بھی بارش اور برف باری…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپے اضافے کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 35، 35 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ مٹی کے تیل…
کراچی، بنارس میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان حافظ قرآن جاں بحق
کراچی کے علاقے بنارس میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان حافظِ قرآن جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ اسرار نامی نوجوان شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسرار کو 2 گولیاں سر پر، 1…