Browsing Category
Urdunews
ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو چیلنج کردیا
ڈاکٹر یاسمین راشد نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کو عدالت میں چلینج کر دیا۔نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔درخواست میں نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کو کالعدم قرار دینےکی…
عمران خان پر حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 2 گولیاں کس چیز سے ٹکرانے کے بعد لگیں؟وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی۔رپورٹ کے مطابق ایک مکمل گولی عمران خان کو لگی، پی ٹی آئی…
مغربی ممالک جلد ہی لڑاکا طیارے بھی فراہم کریں گے، یوکرینی وزیراعظم
یوکرین کے وزیراعظم ڈینیس شماہل نے کہا ہے کہ مغربی ممالک جلد ہی لڑاکا طیارے بھی فراہم کر دیں گے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق یوکرین کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بہت جلد اہم مغربی طیارے مل جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ان طیاروں سے ہمیں روس…
کوہاٹ: تاندہ ڈیم سے مزید 13 لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی
کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے مزید 13بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کےمطابق جاں بحق بچوں کی تعداد 30 ہوگئی۔ کشتی میں 40 کےقریب لوگ سوار تھے۔بتایا جاتا ہے کہ مدرسہ کے معلم اور ملاح سمیت مزید کچھ بچوں کی تلاش جاری ہے جبکہ 6…
پی ٹی آئی کے زیر اہتمام یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بڑے مظاہرے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یورپ کی قیادت یورپین پارلیمنٹ کے سامنے جلد ہی ایک بڑا مظاہرہ کرے گی۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی بیلجیئم کی جانب سے منعقد کی گئی ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی…
لال حویلی کی اب میں خود سیل توڑوں گا، شیخ رشید کا اعلان
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کی اب میں خود سیل توڑوں گا۔ انہوں نے ساتھ ہی لوگوں کی موجودگی میں لال حویلی کا وہ دروازہ کھولا جو سیل نہیں تھا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی پر شب خون مارنے…
کراچی: آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ اختتام پذیر
کراچی میں ہونے والی آل پاکستان ایچ ای سی انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا۔ ڈاکٹر مختار احمد چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فاتح ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں، ایونٹ میں شریک طلبہ و طالبات نے بد انتظامی کی شکایت کی۔پہلی مرتبہ کراچی…
خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟ وزیراعظم کا آئی جی سے سوال
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کے دوران آئی جی خیبر پختونخوا پولیس سے متعدد سوالات پوچھ لیے۔وزیراعظم نے آئی جی سے استفسار کیا کہ خود کش حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوگیا؟اس پر آئی جی معظم جاہ انصاری نے کہا کہ…
خانیوال میں آئی ایس آئی ڈائریکٹر اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی
خانیوال میں آئی ایس آئی ڈائریکٹر اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق تھل کے علاقہ میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔پولیس حکام کے مطابق چیکنگ کے دوران ملزم نے گرفتاری کے ڈر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈیڑھ ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
ملک میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 10 ہزار…
انتخابات سے قبل دہشتگردی کے واقعات معنی خیز ہیں، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی اور عام انتخابات سے قبل دہشت گردی کے واقعات معنی خیز ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو…
فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر دہشت گردوں کو علاج کیلئے پناہ دینے کا الزام
پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے عمران خان پر دہشت گردوں کو علاج کےلیے اپنے اسپتال میں پناہ دینے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کیا اور کہا کہ عمران خان نے اپنے…
خودکش دھماکا، وزیراعظم شہباز شریف کی پشاور آمد
خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف صوبائی دارالحکومت پشاور پہنچ گئے۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو دھماکے سے متعلق تمام پہلوؤں پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم دھماکے میں زخمی ہونے والے…
طالب علم سے بدسلوکی، اسکول کی رجسٹریشن معطل، جرمانہ عائد
طالبِ علم سے بدسلوکی کے معاملے کی انکوائری کے بعد سوِلائزیشن اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی جبکہ اس پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد کے ایک نجی اسکول میں طالب کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے پر محکمہ…
پشاور مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے کے زخمی سب انسپکٹر مشتاق خان کا بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں زخمی پولیس انسپکٹر نے بتایا کہ نماز کے وقت مسجد کے برآمدے میں کھڑا تھا، امام نے جیسے ہی تکبیر پڑھی، اُسی وقت دھماکا ہوگیا۔مشتاق خان نے مزید کہا…
جنوبی افریقہ: مسلح ملزمان کی فائرنگ، سالگرہ منانے والے شہری سمیت 8 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ میں سالگرہ کی تقریب کے دوران مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شام قیبرہا شہر میں گھر کا مالک اپنی سالگرہ کا جشن منا رہا تھا، دو نامعلوم مسلح ملزمان صحن میں داخل ہوئے اور مہمانوں…
پشاور دھماکا پر مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور پولیس لائنز بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خیال رہے کہ پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد شہید ہو گئے…
وزیراعظم، گورنر خیبر پختونخوا کی خون کے عطیات دینے کی اپیل
وزیراعظم شہباز شریف اور گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے پشاور دھماکے کے زخمیوں کےلیے خون کے عطیات دینے کی اپیل کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے کارکن پشاور دھماکے کے زخمیوں کو بچانے کےلیے خون کے عطیات دیں۔بلاول…
آن لائن کوچنگ کا عمل سمجھ میں نہیں آ رہا، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ سمجھ میں نہیں آرہی کہ کس طرح کوچنگ ہوگی انہیں علم نہیں کہ پی سی بی کا اس حوالے سے کیا پلان ہیں لیکن قومی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ ہی کیوں ضروری ہے؟کراچی…
دورانِ عبادت خودکش حملے کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی نے پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادت کے دوران خودکش حملے کرنے والے اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔صدر پاکستان نے کہا کہ ایسی دہشتگردانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں…