Browsing Category
Urdunews
حکمراں انتخابات ملتوی کرنے سے باز رہیں، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ حکمراں انتخابات ملتوی کرنے سے باز رہیں۔چوہدری پرویز الہٰی نے ان خیالات کا اظہار اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ مینڈنٹ سے تجاوز کر کے…
بظاہر لگتا ہے حملہ آور نے رات پولیس لائنز میں گزاری، سید مسعود شاہ
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر سید مسعود شاہ نے کہا ہے کہ لگتاہے حملہ آور پہلے سےپولیس لائنز میں تھا۔جیو نیوز سے گفتگو میں سید مسعود شاہ نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے حملہ آور نے رات پولیس لائنز میں گزاری۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے حملہ آور کسی…
جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قرآن سے دوری ہے پھر بری معیشت پر کیوں روتے ہو؟ جیسے اعمال ہوں گے ویسے حکمران ہوں گے۔اسلام آباد میں وفاق المدارس العربیہ کے زیر اہتمام تلاوت کلام پاک کی محفل میں خطاب کرتے ہوئے…
پشاور پولیس لائنز دھماکا، وزارت داخلہ کو ابتدائی رپورٹ بھیج دی گئی
پشاور پولیس لائنز دھماکے پر خیبر پختونخوا پولیس نے وزارت داخلہ کو ابتدائی رپورٹ بھیج دی ہے۔خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر سید مسعود شاہ نے کہا ہے کہ لگتاہے حملہ آور پہلے سےپولیس لائنز میں تھا۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کی وزارت داخلہ…
پاسپورٹ کی سرکاری فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، وزارت داخلہ
ترجمان وزارت داخلہ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاسپورٹ کی سرکاری فیسوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ پیر کو پاسپورٹ آفس صدر میں بڑی تعداد میں لوگ پہنچے ہوئے تھے۔اسلام آباد سے ترجمان وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ مشین ریڈایبل پاسپورٹ…
برطانیہ میں اساتذہ کی ہڑتال، وزیر تعلیم اور یونین کے درمیان مذاکرات ناکام
برطانیہ میں ایجوکیشن سیکرٹری اور ٹیچرز یونینز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں نیشنل ایجوکیشن یونین کے ارکان بدھ کو ہڑتال کریں گے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تنخواہوں اور دیگر مراعات…
دہشتگرد خوف پھیلانا چاہتے ہیں، ایسی کوششوں کو ناکام بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد پاکستان کے دفاع پر مامور اداروں پر حملے کرکے خوف پھیلانا چاہتے ہیں لیکن ایسی کوششوں کو ریاست اور عوام کے اتحاد سے ناکام بنائیں گے۔وزیراعظم نے واضح کیا کہ حملے میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں…
پاکستان پہنچتے ہی وہاب ریاض کو نگراں وزیر کا پروٹوکول مل گیا
کرکٹر وہاب ریاض بنگلادیش سے وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر انہیں پنجاب کے نگراں وزیر کا پروٹوکول ملا۔وہاب ریاض بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے کےلیے بنگلادیش گئے ہوئے تھے۔ دریں اثنا پنجاب کی نگراں کابینہ میں انہیں وزیر بنایا گیا۔ خیال…
اوپر سے پھینک کر چابی منگوانا خاتون کو مہنگا پڑگیا
بعض اوقات جلد بازی اور عدم احتیاط ناگہانی صورتحال سے دوچار کردیتی ہے ایسا ہی کچھ ایک نوجوان کینیڈین خاتون کے ساتھ ہوا۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے علاقے سڈبری کی 24 سالہ رینی لاریویری اپنے اپارٹمنٹ سے ایک مقامی فاسٹ فوڈ شاپ پر جانے کے لیے…
اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان سے انحراف کیسے کر سکتا ہوں؟ مفتی عبدالشکور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے خود پر لگے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلامی تعلیمات اور آئین پاکستان سے انحراف کیسے کر سکتے ہیں؟مفتی عبدالشکور نے ڈائریکٹر جنرل حج کی تعیناتی کے معاملے میں صنفی امتیاز کے الزام پر…
سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کا دین سے کوئی تعلق نہیں ،وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سجدہ ریز مسلمانوں کا خون بہانے والوں کو دین سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز سے گفتگومیں خواجہ آصف نے کہا کہ دہشت گردی کو کچلنے کے لیے فوج، نیکٹا اور سویلین فورسز کو دوبارہ فعال کرنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا…
پشاور پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
پشاور کی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ نے رینجرز کی پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کو مزید بڑھانے کی ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے…
ازبکستان اور کرغزستان کی نئی سرحدی حد بندی، دہائیوں پرانا تنازع ختم
وسطی ایشیا کے ممالک ازبکستان اور کرغزستان نے سرحدی جھڑپوں کے خاتمے کیلئے نئی حدبندی کا اعلان کر دیا۔سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 870 میل کا علاقہ وجہ تنازع تھا۔اس متنازع سرحدی علاقے کے دونوں اطراف رہائش پذیر مقامی افراد…
اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی کی مدت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کی مدت سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا ہے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ لابی میں میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ تمام صوبوں کے پاس کام کرنے کےلیے کافی بجٹ ہے۔اس دوران صحافی نے وفاقی…
ن لیگ فرانس کی جانب سے کوٹلہ واقعے میں مذمت
مسلم لیگ ن فرانس نے چوہدری خاندان کی جانب سے کیے گئے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔مسلم لیگ ن فرانس کے مطابق گجرات میں سابق حکومت کے برسراقتدار چوہدری خاندان کے بعض رہنماؤں کی طرف سے کوٹلہ ارباب علی میں اسپتال کے افتتاح کا ڈھونگ…
انٹربینک میں ڈالر 7، اوپن مارکیٹ 6 روپے مہنگا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 7 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 روپے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 7 روپے 3 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں کاروبار اختتام…
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف کے ہمراہ جائے وقوع پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف پشاور دھماکے کے بعد چند گھنٹوں میں جائے وقوع پر پہنچ گئے۔وزیراعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اور کابینہ کے دیگر ارکان موجود ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب…
شہزاد وسیم نے ڈالر کےلیے اسحاق ڈار کو با برکت قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر اور ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے ڈالر کےلیے اسحاق ڈار کو با برکت قرار دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کے دوران شہزاد وسیم نے تنقیدی توپوں کا رخ اسحاق ڈار کی طرف کردیا۔انہوں نے کہا…
گرانٹ بریڈبرن پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار
پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کےلیے گرانٹ بریڈبرن مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرانٹ بریڈبرن کے مکی آرتھر کے کوچنگ سیٹ اپ میں شامل ہونے کا قوی امکان ہے۔ گرانٹ بریڈبرن نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہیڈ آف ہائی پرفارمنس…
پشاور پولیس لائن مسجد پر حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں، حافظ حمداللّٰہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اور ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائن مسجد پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ تمام محرکات کا…