جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر متنازع ٹوئٹ کیس میں 28 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر عدالت کے جج سے اعظم سواتی نے کہا…

پشاور دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم…

پشاور دھماکا، اقوام متحدہ اور سعودی عرب کی مذمت

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ خاص طور پر قابل نفرت ہے کہ اس طرح کا حملہ عبادت گاہ پر ہوا۔دوسری جانب سعودی عرب نے بھی پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کی…

پاک روس توانائی ڈیل، امریکا روکنے کی کوشش کریگا، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ امریکا پاک روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے  مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ سرگئی لاروف نے کہا کہ امریکا شرمناک اور غرور بھرے لہجے…

ویمن T20 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم میلبرن سے دبئی روانہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے میلبرن سے دبئی روانہ ہوگئی۔ قومی ویمن ٹیم دبئی سے کیپ ٹاؤن جائے گی۔ اس سے قبل آسٹریلیا میں بدترین ناکامی سمیٹنے کے بعد پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم پیر کو کینبرا سے میلبورن پہنچی…

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 72 ہوگئی، 157 زخمی

پشاور میں پولیس لائنز مسجد کے ملبے سے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 72 ہوگئی جبکہ 157 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ شہداء میں ڈی ایس پی عرب نواز، 5 سب انسپکٹرز، مسجد کا پیش امام اور ملحقہ…

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کیساتھ بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ درج

پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید طارق کے ساتھ جناح اسپتال میں بدتمیزی کے واقعے کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ 2 روز قبل بیلہ بس حادثے میں جاں بحق افراد کے پوسٹ مارٹم کے دوران پیش آیا، پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید طارق…

بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

سابق وفاقی وزیر، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق بابر غوری غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 606 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن کے بعد بابر غوری کراچی ایئرپورٹ سے اپنی…

کوہاٹ، تاندہ ڈیم میں ڈوبے بچوں کی تلاش کا تیسرا روز ، 31 لاشیں نکال لی گئیں

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ کے تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کے لیے تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے، اب تک 31 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 16 سے زائد بچے اب بھی لاپتہ ہیں۔ڈپٹی کمشنر…

سعودی ولی عہد کا روسی صدر سے تیل منڈی میں استحکام کیلئے رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے روسی صدر پیوٹن سے تیل منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس ممالک میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔روسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے  تجارتی، اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ…

ایلیکس ہیلز کی نیشنل ڈیوٹی پر PSL کو ترجیح

برطانوی کرکٹر ایلیکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، انگلش بیٹر بنگلا دیش کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایلیکس ہیلز انگلینڈ بنگلا دیش سیریز کی بجائے پی ایس ایل کھیلیں گے، ہیلز پاکستان…

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرائے 10 فیصد بڑھا دیے

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرائے 10 فیصد بڑھا دیے ہیں، انکا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ سسٹم برباد کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کرائے میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن…

ملک میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل

ملک بھر میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔بلوچستان کے شمالی اضلاع سےگزرنے والی این 50 اور این 25 ہائی ویز شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں، متعدد رابطہ سڑکیں بند اور سڑکوں پر برف ہی برف ہے۔شمالی بلوچستان میں رات سے بارش اور…

لاہور، ماحولیاتی نمونوں میں دوسری بار پولیو وائرس کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت نے لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں دوسری بار پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے مطابق 16 جنوری کو ملتان روڈ کے علاقے میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا۔سیوریج کے پانی میں پایا جانے…

عمران خان نے الزام تراشی کرکے خطرناک کھیل کھیلا ہے، فیصل کنڈی

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری پر الزام تراشی کرکے خطرناک کھیل کھیلا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے پیپلزپارٹی کی قیادت کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران…

ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم، مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مکی آرتھر کےلیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کروادیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی، مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے…

دہشت گردی کو شکست فاش دے کر دشمنوں کی سازش ناکام بنائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست فاش دے کر ملک دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے پولیس لائنز مسجد دھماکے کی مذمت کی، شہداء کے درجات کی بلندی، اہل خانہ…

رانا اقبال کا محمد خان بھٹی کی رشوت سے متعلق اعترافی بیان، ہوشربا انکشاف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کیس میں شریک ملزم کا اعترافی بیان سامنے آگیا۔پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری کے خلاف کیس کے شریک ملزم اور سابق ایکسین ہائی وے رانا اقبال نے اعترافی بیان جاری کیا…

طالبان کی ری سٹیلمنٹ کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ طالبان کی ری سٹیلمنٹ کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ سوچنا غلط تھا کہ کالعدم ٹی ٹی پی قانون کی پاسداری کرے گی،…

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی میں 9 نئے ارکان شامل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی میں پی ایس پی اور فاروق ستار سے تعلق رکھنے والے 9 نئے ارکان شامل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی میں پی ایس پی کے 6 اور ڈاکٹر فاروق ستار کے 3 ساتھیوں کو شامل کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا…