Browsing Category
Urdunews
جاپان: قومی کھیل سومو کے پہلوان کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں پاکستانی سفیر کی شرکت
جاپان میں پاکستانی سفیر رضا بشیر تارڑ کی جاپان کے قومی کھیل سومو کے عالمی شہرت یافتہ پہلوان تویو ہی بیکی TOYOHIBIKI کی ریٹائرمنٹ لینے کی تقریب میں بطور مہمان خاص شرکت کی۔جاپان کے قومی کھیل سومو جو نہ صرف جاپان کا قومی کھیل ہے بلکہ مقبول…
مسافر کوچ کو حادثہ کی وجہ ترجمان حکومتِ بلوچستان نے بتا دی
ترجمان حکومتِ بلوچستان فرح عظیم شاہ نے لسبیلہ میں پیش آئے حادثے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اس کے اسباب پر روشنی ڈالی ہے۔فرح عظیم شاہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ مسافر کوچ کا حادثہ اوور اسپیڈنگ کے باعث پیش آیا۔ان کا کہنا ہے کہ…
کراچی: کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ (BF7) کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے، جس کی تصدیق سیکوینسنگ کے بعد کی…
پی ٹی آئی سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار ن لیگ میں شامل
پارٹی انحراف پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالی جانے والی عظمیٰ کاردار نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیا ر کر لی۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے گزشتہ روز عظمیٰ کاردار سے ملاقات کی تھی۔ذرائع کا…
پشاور دھماکا: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا میڈیکل ٹیمیں بھجوانے کا اعلان
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے پشاور دھماکے کے زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے میڈیکل ٹیمیں پشاور بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے لاہور سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…
ٹی ٹی پی کی پاکستان میں بحالی کے فیصلے کی تحقیقات کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ٹی ٹی پی سے متعلق حکومت کی پالیسی کو پشاور سانحے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی کی پاکستان میں بحالی کے فیصلے کی تحقیقات ہونی چاہیے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی نے…
انٹر بینک میں ڈالر 270 روپے کا ہو گیا
پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی اونچی اڑان تاحال رکی نہیں ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر نے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 270 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…
دودھ کی قیمت کے تعین کا کیس، قائد اعظم کی تقریر کا متن پیش
سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمت کے تعین کے کیس میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کی تقریر کا متن پیش کیا گیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دودھ کی قیمتوں کے تعین کے لیے ضلعی انتظامیہ کے اختیارات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے…
متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر متنازع ٹوئٹ کیس میں 28 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر عدالت کے جج سے اعظم سواتی نے کہا…
پشاور دھماکا، ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم کو پیش
پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پیش کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جائے وقوع سے خود کش حملے کے شواہد ملے ہیں۔وزیرِ اعظم…
سابق افغان صدر اشرف غنی کی پشاور دھماکے کی مذمت
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے پشاور پولیس لائن کی مسجد میں گزشتہ روز ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اشرف غنی کا کہنا ہے کہ میں پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی پُرزور…
پنجاب میں شکایات پر 4 ایس ایچ اوز معطل، 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شکایات پر 4 ایس ایچ اوز کو معطل اور 4 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔اس حوالے سے آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ شہریوں کی شکایات کے ازالے میں ناکام رہنے والے افسر اور اہلکار فیلڈ میں رہنے کے حق دار…
فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت، الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے وکلاء کی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے فواد چوہدری کی…
شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کہاں چلے گئے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں، آئے دن اپنی زندگی کے خوش گوار اور دل چسپ لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے…
پاکستانی کرکٹرز بھی پشاور دھماکے پر غمزدہ
پاکستانی کرکٹرز نے بھی پشاور دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ اللّٰہ پاک ہمارے پیارے ملک پر رحم فرمائے۔بابر اعظم نے لواحقین کے اہلِ خانہ سے اظہارِ…
بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھنؤ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررّہ اوورز میں 8 وکٹ پر 99 رنز بنائے جس کے…
کراچی والوں کیلئے فی یونٹ بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان
کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ہوئی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ دسمبر ایڈجسٹمنٹ کے تحت…
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو جلا دیا گیا
کراچی کے علاقے شیر شاہ لیاری ایکسپریس وے پر مبینہ طور پر ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو جلادیا گیا۔پولیس کے مطابق 35 سالہ شہزاد سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیرِ علاج ہے۔اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز شیر شاہ پر رینجرز اہلکاروں کے…
کراچی: کیماڑی میں 1 اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 19 ہو گئیں
کراچی کے علاقے کیماڑی ٹاؤن کے علی محمد گوٹھ میں ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ بچے کے انتقال کے بعد علی محمد گوٹھ میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچے کی شناخت 3 سالہ عبدالحلیم…
پہلے آن لائن شاپنگ ہوتی تھی اب کوچنگ ہو گی، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پہلے آن لائن شاپنگ ہوتی تھی اب کوچنگ ہو گی۔ عاقب جاوید نے مکی آرتھر کی متوقع ہیڈ کوچ تقرری اور آن لائن کوچنگ کے آئیڈیا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیو نیوز سے بات…