Browsing Category
Urdunews
سندھ اسمبلی میں ایک خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 پر بھرتی، عدالت کا اظہار حیرت
سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے حیرت کا اظہار کیا۔سندھ اسمبلی میں سیکریٹری سمیت 5 ملازمین کی گریڈ 20 میں بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔عدالت نے ایڈیشنل…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈارک شولے نے ملاقات کی ہے۔ مشیر امریکی محکمہ خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے بم دھماکے پر…
جنوری میں سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی
پاکستان میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔سیمنٹ کی مقامی کھپت سوا 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ…
ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر گھسنے والے ملزم جسونت سنگھ کا اعتراف جرم
ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر گھسنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم جسونت سنگھ پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جسونت سنگھ نے2021 میں ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر…
دہشت گردی کیخلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، افسوس پی ٹی آئی لیڈرشپ اسپتال تک نہیں آئی۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشاور میں…
نواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
نواب شاہ کے علاقے بوچھیری میں بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کا 70 فیصد جسم جھلس چکا ہے، اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کر…
نگراں وزیراعظم کے انتخاب کےلیے اپنے نمبر پورے کرنا چاہتے ہیں، غلام سرور خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے پارٹی فیصلے کی وجہ بتادی۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کر کے مخالفین کےلیے میدان خالی نہیں…
ڈی ای او پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کیخلاف کارروائی مہنگی پڑگئی
دادو کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی مہنگی پڑگئی۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق دادو میں اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے والے ڈی ای او پرائمری غلام سرور ببر کے تبادلے کی سمری تیار کرلی گئی۔ ڈی ای او…
پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر فرح حبیب کا رد عمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے انتظامیہ کی جانب سے پارلیمنٹ لاج کا تالا توڑے جانے پر رد عمل دے دیا۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ ایسی کارروائیوں سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں…
ٹیکس چور، کرپٹ، فراڈیوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس چوری، کرپشن اور مالی فراڈ میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اس حوالے سے وزارتِ قانون کی سمری کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے بے نامی ایکٹ 2017ء کو فعال کر دیا ہے، اس سلسلے…
شاہین شاہ آفریدی کے نکاح میں حارث رؤف شریک نہیں ہوں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف آج شاہین شاہ آفریدی کے نکاح کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں حارث رؤف نے کہا کہ شاہین شاہ کو میری طرف سے نکاح…
اسد قیصر کی ایپکس کمیٹی میں شہباز کی گفتگو کی مذمت
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ایپکس کمیٹی میں گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ابھی بھی ہماری لیڈرشپ خیبرپختونخوا میں متحرک ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے اسد…
شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے
پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔شاہین شاہ آفریدی کا نکاح لیجنڈ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ مقامی مسجد میں ہوا۔شاہد آفریدی کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کا نکاح ذکریا…
کراچی چڑیا گھر میں سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ، عوام کو داخلے سے روک دیا گیا
کراچی کے چڑیا گھر میں سینئر سرکاری افسر کی بیٹی کی سالگرہ کی تقریب کے باعث چڑیا گھر کے مغل گارڈن میں عوام کو سیر و تفریح سے روک دیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی بیٹی کی سالگرہ کیلئے چڑیا گھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔سیکیورٹی…
آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے۔گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی ٹیرف میں سبسڈی ختم کرنے اور…
مریم نواز نے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا۔مریم نواز نے لاہور میں سابق اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اور انہیں لاہور میں فعال کردار ادا کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے مزید کہا…
مدینہ کالونی میں نجی بینک کے باہر شہری کو لوٹنےکی ویڈیو
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں نجی بینک کے باہر شہری کو لوٹنے کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی۔ 3 موٹر سائیکل سوار ملزمان سوات کالونی کے قریب شہری سےنقدی لےکر فرار ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری…
اٹلی کے جزیرے پر بذریعہ کشتی پہنچنے والے 8 تارکین وطن ہلاک
اطالوی کوسٹ گارڈز نے جزیرہ لیمپے ڈوسا کے ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی کو ریسکیو کیا، تاہم اس میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 مسافروں کو بچالیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے زندہ بچ جانے والے مسافروں کو لیمپے ڈوسا کی مرکزی بندرگاہ منتقل…
سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے لاج کا تالا توڑ دیا گیا
کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے سابق اراکین سے پارلیمنٹ لاجز خالی کروانے کے معاملے پر سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے لاج کا تالا توڑ دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کی موجودگی میں سابق اراکین کے لاجز کے تالے توڑے گئے،…
باپ کے بعد بیٹا بھی لاپتا، ماں نے عدالت سے رجوع کرلیا
باپ اور بیٹے کے لاپتہ ہونے سے متعلق عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔باپ کے بعد بیٹا بھی لاپتا ہوگیا، ماں نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، عدالت نے سیکریٹری داخلہ، آئی جی و دیگر سے 24 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار نے کہا کہ عرفان…