Browsing Category
Urdunews
بھارت: گرم راڈ سے نمونیہ کے علاج کی کوشش، نوزائیدہ بچی جان سے گئی
بھارت میں نمونیہ کی شکار تین ماہ کی نوزائیدہ بچی کو علاج کیلئے گرم راڈ لگائی گئی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکی۔ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں بچی کو نمونیہ کے باعث میڈیکل کالج لایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔حکام نے بتایا کہ بچی کو…
5 لوگ شیخ رشید کو مروانا چاہتے ہیں، وکیل نعیم حیدر
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنی قانونی ٹیم کو بتایا کہ 5 لوگ انہیں مروانا چاہتے ہیں۔شیخ رشید سے تھانا سیکریٹریٹ میں قانونی ٹیم نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بطور قوم متحد ہو کر دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔جنرل عاصم منیر نے…
عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ…
ہمارے دور حکومت میں کسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوئی، مسرت جمشید چیمہ کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوئی۔لاہور میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ…
رہائی کے بعد فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے رہائی کے بعد عمران خان سے ملاقات کی۔فواد چوہدری نے لاہور میں عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے فواد چوہدری کا پرتپاک استقبال کیا۔عمران خان نے فواد چوہدری کی…
کورونا پابندیاں ختم، ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلیے چینی سرحدیں اگلے ہفتے سے کھلیں گی
تین سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد چین اگلے ہفتے سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے اپنی سرحدیں مکمل طور پر دوبارہ کھول دے گا۔ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے معمول کے سفر کی بحالی سے دونوں شہروں کی تباہ حال معیشتوں کو کافی مدد ملے گی۔مکاؤ اور…
جنرل (ر) باجوہ 28 نومبر 2022 تک عمران کے سہولت کار تھے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر 28 نومبر 2022 تک عمران خان کی سہولت کاری کا الزام لگا دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ 28 نومبر تک جنرل باجوہ اور…
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کےلیے شیڈول جاری کردیا ہے۔ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا۔اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 10 سے 14…
کھلاڑی اور آفیشلز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے نمائشی میچ کےلیے کھلاڑی اور آفیشلز کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے۔عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) امپائر علیم ڈار اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیشتر کھلاڑی کوئٹہ پہنچے ہیں۔ایئر…
روس کی اولمپک گیمز میں شرکت سے 40 ممالک اس کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، پولینڈ
پولینڈ کے وزیر کھیل وثقافت نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اگلے اولمپک گیمز میں شرکت کی اجازت دینے سے 40 ممالک اولمپک گیمز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، جس سے پورا ایونٹ ہی بے معنی ہو جائے گا۔بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے روس اور…
جتنا جلدی تحریک انصاف کو ریلیف ملتا ہے کسی کو نہیں ملتا، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جتنا جلدی تحریک انصاف کو ریلیف ملتا ہے کسی کو نہیں ملتا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے پوچھا کہ کیا فواد چوہدری کو ن لیگ نے کہا تھا…
ایشیا کپ: بھارت کے پاکستان آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا نے رواں سال بھارت کے پاکستان میں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال بھارت کے ایشیا کپ کھیلنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔رپورٹ کے مطابق بورڈ آف…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، امریکا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی محکمہ خارجہ کے مشیر ڈارک شولے نے ملاقات کی ہے۔ مشیر امریکی محکمہ خارجہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہونے والے بم دھماکے پر…
جنوری میں سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی
پاکستان میں جنوری کے دوران سیمنٹ کی فروخت 1 اعشاریہ 15 فیصد بڑھی ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ 15 ہزار ٹن رہی۔سیمنٹ کی مقامی کھپت سوا 5 فیصد بڑھی ہے جبکہ…
ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر گھسنے والے ملزم جسونت سنگھ کا اعتراف جرم
ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر گھسنے والے شخص نے اعتراف جرم کرلیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم جسونت سنگھ پر غداری کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جسونت سنگھ نے2021 میں ونڈسر کاسل میں مسلح ہوکر…
دہشت گردی کیخلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، فیصل کریم کنڈی
وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بات کرتے ہیں تو پی ٹی آئی کو تکلیف ہوتی ہے، افسوس پی ٹی آئی لیڈرشپ اسپتال تک نہیں آئی۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشاور میں…
نواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
نواب شاہ کے علاقے بوچھیری میں بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کا 70 فیصد جسم جھلس چکا ہے، اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم کو گرفتار کر…
نگراں وزیراعظم کے انتخاب کےلیے اپنے نمبر پورے کرنا چاہتے ہیں، غلام سرور خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے پارٹی فیصلے کی وجہ بتادی۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کر کے مخالفین کےلیے میدان خالی نہیں…
ڈی ای او پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کیخلاف کارروائی مہنگی پڑگئی
دادو کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) پرائمری کو گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کارروائی مہنگی پڑگئی۔ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق دادو میں اساتذہ کے خلاف کارروائی کرنے والے ڈی ای او پرائمری غلام سرور ببر کے تبادلے کی سمری تیار کرلی گئی۔ ڈی ای او…