جمعہ 11؍رجب المرجب 1444ھ3؍فروری 2023ء

عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا۔

نواز شریف نے مزید کہا کہ پتا نہیں عمران خان  ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کو کہہ رہا تھا جو آج رو رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.