جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سابق صدر پرویز مشرف کی موت سے صدمہ پہنچا ہے، سجاد کریم

یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن یورپی پارلیمنٹ اور اسی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چیئرمین سجاد کریم نے جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں سابق صدر کی موت سے…

افتخار احمد کے چھکوں پر میمز کی بھرمار

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری…

مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے: مفتی منیب الرحمٰن

ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مغرب کا رویہ منافقانہ، عصبیت اور جانبداری پر مبنی ہے۔کراچی میں دارالعلوم نعیمیہ میں یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر علمائے اہلسنت کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مفتی منیب الرحمٰن سمیت متعدد…

نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری کیے تعزیتی بیان میں نواز شریف نے پرویز مشرف کے انتقال پر إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ…

ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک کا ٹوئٹر صارفین سے سوال

نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے شوہر عصر ملک نے سوشل میڈیا صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا۔ ملالہ یوسف زئی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حال ہی میں ایک دلچسپ ٹوئٹ کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ مجھے صوفے پر موزے…

افتخار احمد نے وزیر کھیل کا بھی لحاظ نہیں کیا، شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے ایک اوور میں 6 چھکے لگانے پر افتخار احمد کی تعریف کی ہے جبکہ پنجاب کے نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض کا حوصلہ بڑھایا ہے۔سوشل میڈیا پر شاداب خان نے لکھا ہے کہ میرے چھوٹے بھائی افتخار احمد…

شیخ رشید پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیں: فیاض چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیں۔راولپنڈی میں شیخ راشد شفیق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ شیخ رشید کے خلاف…

یومِ یک جہتیٔ کشمیر: عمران خان نے کشمیریوں کی درد بھری ویڈیو شیئر کر دی

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے ایک درد بھری ویڈیو شیئر کر دی۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر مقبوضہ جموں اور کشمیر کے حالات پر بنائی گئی ایک…

کراچی: ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت کروا لی

کراچی میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے مقامی عدالت سے 8 فروری تک عبوری ضمانت کروا لی۔ ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی ملزمہ ڈاکٹر انعم کے پروٹیکٹیو بیل آرڈر کی کاپی ’جیو نیوز‘ نےحاصل کر لی۔خاتون کی…

پرویز مشرف کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پرویز مشرف کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اور ملک کے لیے ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

مشعال ملک کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز مشرف کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے…

ہدف حاصل کرنے کی بھوک لگنے پر امام الحق کیا کرتے ہیں؟

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے دلچسپ انداز میں اپنے اہداف کو پانے کا طریقہ بتا دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انہوں نے لکھا ہے کہ جب مجھے بھوک لگتی ہے تو میں بریانی کھاتا ہوں لیکن جب میں اپنے اہداف کے لیے بھوکا ہوتا ہوں تو اپنے…

پرویز مشرف کا آخری ٹوئٹ کیا تھا؟

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں آج علی الصبح دبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔پرویز مشرف سوشل میڈیا سے بھی دور دکھائی دیتے تھے اور کم و بیش ہی کسی موقع پر سوشل میڈیا پر کوئی پیغام جاری کرتے…

پرویز مشرف بھارت کے ناقابلِ تسخیر دشمن تھے: ششی تھرور

بھارتی کانگریس کے رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھی سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ششی تھرور نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

کوئٹہ میں دھماکا، 5 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا گلستان روڈ کے قریب ہوا، جس کی نوعیت کا تاحال اندازہ نہیں ہو سکا ہے۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کی…

آزادی کے حصول تک کشمیریوں کا ساتھ دینا ایمان کا حصہ ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آزادی کے حصول تک کشمیریوں کا ساتھ دینا ایمان کا حصہ ہے۔یومِ یک جہتیٔ کشمیر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم کی ہر حد پار کر چکا ہے لیکن آزادی کی آواز ہر لمحہ بلند ہو رہی ہے،…

کشمیر کی وادی بےگناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگئی ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہوگئی ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ…

پی ایس ایل نمائشی میچ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 185 رنز کا ہدف

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا جو ان کے لیے…

ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے پیپلز پارٹی میں شامل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) خواجہ سہیل منصور نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سہیل نے کہا کہ میری خواہش…

افتخار احمد کے وہاب ریاض کی 6 گیندوں پر 6 چھکے

کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں افتخار احمد نے وہاب ریاض کو 6 گیندوں پر 6 چھکے جڑ دیے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر بیٹر افتخار احمد نے میچ کے آخری اوور میں وہاب ریاض کو 6 چھکے لگائے۔افتخار…