اتوار 13؍رجب المرجب 1444ھ5؍فروری 2023ء

پرویز مشرف کا آخری ٹوئٹ کیا تھا؟

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں آج علی الصبح دبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔

پرویز مشرف سوشل میڈیا سے بھی دور دکھائی دیتے تھے اور کم و بیش ہی کسی موقع پر سوشل میڈیا پر کوئی پیغام جاری کرتے تھے۔

سابق صدر نے انتقال سے تقریباً 6 ماہ قبل اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے جاری کیا تھا۔

سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا نے شوبز کی دنیا میں باضابطہ طور پر انٹری دے دی۔

ان کے ٹوئٹر پر 26 لاکھ سے زائد فالوورز موجود ہیں جبکہ یہ خود صرف ایک اکاؤنٹ کو فالو کرتے ہیں جو ڈی جی آئی ایس پی آر کا ہے۔

سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے…

انہوں نے 14 اگست کے موقع پر  اپنے خطاب کے الفاظ دہراتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’آج کے دن ہم ان تمام خواتین و حضرات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی جارحانہ انداز میں گزاری اور وطن کو محفوظ بنانے کے لیے جدوجہد کی تاکہ آنے والی نسل جو کہ ہم ہیں،  ایک آزاد ملک میں رہ سکیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.